yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مشال خان قتل کیس میں جے آئی ٹی قانون کے تمام تقاضے پورے کرے، سپریم کورٹ

MH Kazmi May 17, 2017 1 min read
JIT will fulfill all requirements of law in Mishal Khan murder, Supreme Court
Share this:

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مشال خان قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو قانون کے تمام تقاضے پورے کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

JIT will fulfill all requirements of law in Mishal Khan murder, Supreme Court
JIT will fulfill all requirements of law in Mishal Khan murder, Supreme Court

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مشال خان قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے موقف اختیارکیا کہ 57 میں سے 53 ملزمان گرفتار کرلئے گئے، 49 ملزمان جوڈیشل اور چار ملزمان جسمانی ریمانڈ پر ہیں، مرکزی ملزم عمران کو بھی گرفتارکر لیا جس نے مشال کو گولیاں مارنے کا اعتراف کرلیا ہے، 6 گواہان کا بیان ریکارڈ کر لیا جب کہ عبوری چالان جمع بھی کرا دیا ہے۔

چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کیا عبوری چالان پر ٹرائل کورٹ فیصلہ کرسکتی ہے، کوشش کرکے تین ہفتے تک حتمی چالان جمع کروا دیں، اسلامی معاشرے میں ایسے رویوں کی گنجائش نہیں جب کہ جے آئی ٹی قانون کے تمام تقاضے پورے کرے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ اب تک یونیورسٹی انتظامیہ کے کردارکا تعین کیوں نہ ہوسکا جب کہ عدالت نے ملزمان کے اعترافی بیان کے ساتھ شواہد اکٹھے کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت میں موجود مشال خان کے والد اقبال خان نے کہا کہ معاملہ صبح دس بجے شروع ہوا اور3 بجے مشال کو قتل کیا گیا، ڈی ایس پی سمیت دیگرپولیس اہلکار وہاں موجود تھے۔ مشال خان کی بہنیں ڈرکے مارے تعلیم جاری نہیں رکھ پا رہیں جس پرچیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ بچیوں کو اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منتقل کرنے کا لائحہ عمل بتائیں، آپ کو انصاف فراہم کرنا ہمارافرض ہے، آپ کے دکھ میں برابرکے شریک ہیں، واقعے کے پیچھے پورا احتجاج ہے، دیکھنا ہے پولیس محرکات کے حوالے سے کیا کارروائی کرتی ہے۔ صوبائی حکومت نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کی درخواست واپس لے لی جب کہ عدالت نے کیس کی سماعت تین ہفتے کے لئے ملتوی کردی۔ والد مشال خان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ یونیورسٹی کھولی جائے، طلبا کی زندگی کی ضمانت دی جائے، تعلیم کے راستے میں رکاوٹ نہ ڈالی جائے اور طالبعلموں کی حفاظت کا بندوبست کیا جائے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Protest against loadshedding in Peshawar, PTI workers stormed the WAPDA House
Previous Post پشاورمیں لوڈشیڈنگ کےخلاف احتجاج، پی ٹی آئی کارکن واپڈا ہاؤس میں گھس گئے
Next Post اے ڈی خواجہ نے سندھ حکومت کے آگے گھنٹے ٹیک دیئے،عہدہ چھوڑنے کی درخواست
AD Khawaja surrender ahead to the government, official leave request

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.