yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

نواز شریف کیلئے جال بچھا دیا گیا، مریم نواز کیلئے مزید برا وقت آچکا، لندن سیاست کا دفینہ راز اگلنے لگا

MH Kazmi July 14, 2020July 14, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز)مصدقہ ذرائع سے آمدہ اطلاعات کے مطابق میاں نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کےے مستقبل سے پریشان ہیں۔ جس کیلئے وہ ان کے سیاست میں کردار کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کرپارہے، لندن پلان نے ہمیشہ ان کی پاکستان میں واپسی کی راہ ہموار کی ہے مگر اس مرتبہ لندن پلان کا دفینہ جو راز اگل رہا ہے اس کے مطابق لندن میں شوگرمافیا کے سرغنہ کے ساتھ ملاقات کے بعد میاں محمد نواز شریف مزید خطرات سے دوچار ہوچکے ہیں اور معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے نواز شریف اور جہانگیر ترین کی ملاقاتوں کی وجہ بتا دی ۔ معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے نواز شریف اور جہانگیر ترین کی ملاقاتوں کی وجہ بتا دی۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف جہانگیر ترین سے ملاقات اس لئے کر رہے ہیں کہ نواز شریف کا مزید بر وقت آنے والا ہے۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے قریبی لوگ شوگر والوں کو اس لیے اکٹھا کر رہے ہیں کہ جہانگیر ترین کو پھنسانا چاہتے ہیں۔

سینئر صحافی نے مزید پیشگوئی کی کہ نواز شریف کے لئے مزید برا وقت آنے والا ہے۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ نواز شریف کا ایجنڈا ہے کہ وہ اپنی بیٹی مریم نواز کو بیرون ملک لے جائیں اور ان کی دولت بچائیں۔مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان حالیہ بڑھتے ہوئے تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ نواز شریف پیپلز پارٹی پارٹی کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ز مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثناءاللہ نے نواز شریف اور جہانگیر ترین میں رابطے کی تصدیق کی تھی انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین اور نواز شریف کے درمیان ملاقات کے حوالے سے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ان میں براہ راست ملاقات نہیں ہوئی البتہ کچھ لوگوں کی وساطت سے دونوں میں رابطہ ضرور ہوا ہے۔ اس پر اب جہانگیر ترین کا بھی ردعمل سامنے آیا تھا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا کہ میرا نواز شریف سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کے خلاف عمران خان کے ساتھ مل کرجدوجہد کی۔میں ایسی حرکت کا تصور بھی نہیں کرسکتا،جہانگیر ترین نے کہا کہ ڈوبتی کشتی کے سہارے کیلئےمیرا کندھا استعمال نہ کیا جائے۔ واضح رہے کہ جہانگیر ترین گذشتہ دنوں لندن گئے تھے جس کے بعد ان کے اور نواز شریف کے درمیان ملاقاتوں کی افواہوں نے زور پکڑ لیا تھا۔رائع کے دعویٰ سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی تھیں کہ وزیراعظم عمران خان سے ناراضگی اور شوگر اسکینڈل میں نام آنے کے بعد جہانگیر ترین نے لندن آتے ہی دو مرتبہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ملاقات کے لیے پیغام بھجوایا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post عوام کنفیوژن میں ہیں اسے دور کرنے کیلئے فیصل واوڈا کی مسلم لیگ کے معاشی چیمپئنز کو مناظرے کی دعوت
Next Post چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر میں مبتلا 15سالہ بچے کی ملاقات کی خواہش پوری کردی

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.