yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جاوید چودھری کے انکشافات‎ نے نیا پنڈورہ باکس کھول دیا

MH Kazmi July 3, 2019 1 min read
Javed Chaudhary revelations revealed the new Pandora box
Share this:

Javed Chaudhary revelations revealed the new Pandora box

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ کے بارے میں معروف صحافی جاوید چودھری نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں کہا کہ رانا ثناء اللہ آخری بار 13 مئی کو ہمارے پروگرام میں آئے تھے، معروف صحافی جاوید چودھری نے کہا کہ پروگرام کے بعد جب رانا ثناء اللہ رخصت ہو رہے تھے اس وقت انہوں نے مجھ سے کہا کہ یہ شاید آپ کے ساتھ میرا آخری پروگرام ہو، اس موقع پر جاویدچودھری نے اس کی وجہ پوچھی تو رانا ثناء نے جواب دیا کہ میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں مل رہا،مجھے خطرہ ہے میں اگر گرفتار نہ ہوا تو مجھے مروا دیا جائے گا، اس موقع پر معروف صحافی نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کو صرف شک نہیں تھا بلکہ یقین تھا چنانچہ اسی لیے انہوں نے اپنے گارڈز بھی تبدیل کر لیے تھے اور سکیورٹی بھی بڑھا دی تھی اور اس تبدیلی سے ان کے اردگرد موجود تمام لوگ واقف تھے، لہذا کوئی شخص اینٹی نارکوٹکس فورس کے موقف سے اتفاق نہیں کرے گا۔ معروف صحافی نے کہا کہ یہ کیس بھی فیوچر میں نواز شریف کے ہائی جیکنگ کیس اور چودھری ظہور الٰہی کے خلاف بھینس چوری کا مقدمہ ثابت ہوگا‘ یہ گرفتاری ریاست اور حکومت دونوں کو اخلاقی لحاظ سے کمزور کردے گی۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وفاقی وزیر فیصل واڈانے کہا ہے کہ رانا ثنا ءاللہ کے جانے سے مریم بی بی جتنی خوش ہیں اتنا کوئی نہیں ، مجرم جس بھی پارٹی میں ہیں ، ان کو پکڑنا چاہئے ۔اے آر وائی نیوز کے پروگرام ”آف دی ریکارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واڈا نے کہا کہ راناثناءاللہ کے جانے سے مریم بی بی جتنی خوش ہیں، اتنا کوئی نہیں ہے، مجرم جس پارٹی میں بھی ہیں ، ان کوپکڑا جانا چاہئے، ملزم کے ساتھ ملزم جیسا برتاﺅ ہی کیا جائیگا، احتساب کیلئے ہر قربانی دیں گے، احتساب کی راہ سے نہیں ہٹیں گے ۔ مجرمانہ حرکتیں کرنے والوں کو اے سی ملتاہے اورقافلے میں لایا جاتاہے ۔انہوں نے کہا کہ ملک میں اب سب کیلئے قانون سازی ہورہی ہے، حکومت نے آکر اداروں کو آزاد کردیا ہے ،ہم یہ کہتے ہیں کہ مجرم کسی بھی پارٹی کا ہو ، وہ مجرم ہے ، اس کے ساتھ وہی سلوک کیا جائے گا جو ایک عام مجرم کے ساتھ کیا جاتاہے ۔ان کا کہنا تھا کہ پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے ٹکڑے ہوجائیں گے ، ہم عدلیہ کی راہ میں جسٹس قیوم اور سیف کی طرح رکاوٹ نہیں بنیں گے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Will Pakistan win semifinal in accessible cases? Latest news
Previous Post پاکستان سیمی فائنل تک رسائی کن صورتوں میں حاصل کرے گا ؟ تازہ ترین خبر
Next Post مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین سینیٹ کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا
Maulana Fazlur Rehman announced a big announcement for Chairman Senate

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.