yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

اللہ تعالیٰ مادر جمہوریت بیگم کلثوم نوازکو جلد از جلد صحت کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے۔ پوری قوم کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں ، جاوید بٹ

MH Kazmi August 25, 2017 1 min read
Javed, Butt, prayed, for, quick Health, of, Begum, Kalsoom Nawaz
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز) مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے مادر جمہوریت بیگم کلثوم نواز کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ پاک مادر جمہوریت کو جلد از جلد صحت کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے۔ انہوں نے کہا پوری قوم ان کیلئے دعا گو ہے ۔

Javed, Butt, prayed, for, quick Health, of, Begum, Kalsoom Nawazمادر جمہوریت بیگم کلثوم نواز پاکستان میں جمہوریت اور جمہوری اداروں کی واحد امید ہیں اللہ تعالیٰ انہیں مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاویداختر بٹ نے بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے کہا ہےکہ بیگم کلثوم نواز نے ہر مشکل گھڑی میں مسلم لیگ ن کی بڑی جرأت اور بہادری سے رہنمائی کی ہے۔ ان کی ناسازی صحت کی خبر سے پوری قوم اور مسلم لیگی کارکنوں کو تشویش ہے۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد صحت یاب کرے۔انہوں نے علماء کرام اور عوام سے بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی اور درازی عمر کی دعا کی اپیل کی اور کہا کہ بیگم کلثوم نواز انتہائی ملنسار ‘ محبت کرنے والی اور مخلص خاتون ہیں جنہوں نے پارٹی کو ہمیشہ ہر برے وقت میں سہارا دیا اور ان حالات میں بھی وہ این اے 120 کا ضمنی الیکشن لڑ رہی ہیں انہوں نے کہا کہ اللہ انہیں صحت اور تندرستی دے اور سلامت رکھے اور ان کی تکلیف دور کرے تاکہ وہ صحت یاب ہو کر اپنے خاندان میں واپس لوٹ سکیں ۔

 

Javed, Butt, prayed, for, quick Health, of, Begum, Kalsoom Nawaz

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
mian Muhammad, Hanif, Chief, Organizer, PMLN, France, will, conduct, the, Election, campaign, of, Begum, Kalsoom Nawaz
Previous Post لاہور،لیگی کارکنوں کی قائد جمہوریت اور مادر جمہوریت سے محبت کی انوکی مثال، فرانس سے میاں محمد حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس، این اے120سے بیگم کلثوم نواز کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کیلئے لاہور پہنچ گئے،
Next Post پیرس:ایفل ٹاور پرفخر پاکستان استاد آصف علی خان سنتو کا فن کا شاندار مظاہرہ، دنیا بھر سے آئے سیاح اور شائقین موسیقی ’مستی ‘ میں جھومتے رہے
Ustad Asif Santoo, performed, at, Eiffel Tower, Paris,

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.