yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جاپان کی معروف سماجی، سیاسی و کاروباری شخصیت چوہدری ظفر اقبال گوندل کینیا میں کار حادثے میں جاں بحق

Web Editor May 7, 2019 1 min read
Japan's leading social, political and businessman Chaudhry Zafar Iqbal Gondal killed in a car accident in Kenya
Share this:

یوگنڈہ: جاپان کی معروف سماجی ،سیاسی و کاروباری شخصیت چوہدری ظفر اقبال گوندل افریقہ کے ملک کینیا میں کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ وہ گزشتہ چند ماہ سے یوگنڈہ میں کاروباری مقاصد کے لیے اپنی پاکستانی اہلیہ اور پانچ بچوں کےساتھ مقیم تھے گزشتہ روز پاکستان ایسوسی ایشن کےساتھ مقیم تھے

گزشتہ روز پاکستان ایسوسی ایشن یوگنڈہ کے سابق صدر شاہد علوی نے آگاہ کیا کہ وہ اپنی اہلیہ اور پانچ بچوں کے ساتھ کینیائ کے شہر ممباسا تفریح کے لیے گئے تھے کہ اچانک ٹرالر کے ساتھ حادثے میں ان کی کار کو خطرناک حادثہ پیش آیا جس کے سبب چوہدری ظفر اقبال گوندل موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کی اہلیہ شدید زخمی ہیں جبکہ پانچ بچے بھی زخمی ہوئے ہیں ۔مرحوم ظفر اقبال ن لیگ منڈی بہاوالدین کے رہنما تھے میاں نواز شریف کے چاہنے والوں میں ان کا شمار ہوتا تھا اور پارٹی کے لیے ہر مشکل وقت میں بڑھ چرھ کر حصہ لیتے تھے جبکہ ضروت مندوں کا بھی بہت خیال رکھتے تھے مرحوم کی عمر پچاس برس تھی۔

ان کی اس ناگہانی وفات پر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینٹر مشاہد اللہ خان نے انتہائی رنج و غم اور گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا کی ہے جبکہ معروف صحافی و کالم نگار عرفان صدیقی نے بھی چوہدری ظفر اقبال کی وفات پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ن لیگ کے سینئر رہنما شیخ قیصر محمود اور ن لیگ جاپان کے صدر ملک نور اعوان اور سینئر نائب صدر ملک یونس نے بھی چوہدری ظفر اقبال کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے اور پارٹی کے لیے ان کی خدمات کو سراہا ہے ساتھ ہی دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The notification issued to Shaukat Niazi, by Benazir Bhutto Hospital administration to leave the land of crores rupees
Previous Post بے نظیر بھٹو ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے شوکت نیازی کو کروڑوں روپے کی اراضی چھوڑنے کا نوٹس جاری
Next Post چین کی پاکستان میں فوجی اڈا بنانے کی خبریں
News of China making military base in Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.