yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی یوم مقبول کے حوالے سے تیاریاں عروج پر

Yes 1 Webmaster January 25, 2016 1 min read
JKNAP UK
Share this:
JKNAP UK
JKNAP UK

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کا یوم مقبول بٹ شہید کے حوالے سے پروگرام کے بارے برطانیہ کے شہر لیوٹن کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کامریڈ اصغر ملک، آزاد راجا، ساجد شاہین، شاہد ملک، امجد لون، اشتیاق بٹ، تسلیم ملک، عاطف چوہدری، قمر ملک، فیاض احمد، ارشد ملک و دیگر پارٹی اراکین نے شرکت کی۔

میٹنگ میں جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی جانب سے 14فروری کو منعقد کی جانے والی یوم مقبول بٹ شہید کی تقریب کے استقبالیہ و انتظامی امور کی دیکھ بھال کے لئے مہتاب ملک کی سرپرستی میں ایک ایونٹ آرگنأزنگ کمیٹی تشکیل دی گئی جس میں کامریڈ اصغر ، شاہد ملک ، فیصل قریشی ، تسلیم ملک شامل ہیں۔

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے اس اہم ترین میٹنگ میں ساجد شاہین ، آزاد راجا ، شاہد ملک، اشتیاق بٹ ، عاطف چوہدری ، قمر ملک و دیگر نے کہا کہ ہم توقع رکھتے ہیں کہ جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی متفقہ جمہوری نو منتخب ایونٹ آرگنائزنگ کمیٹی تقریب کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں اپنا بہترین کردار ادا کرے گی اور جو بھاری ذمہ داریاں ان کو سونپی جا رہی ہیں ان کواپنی بھر پور کمٹمنٹ کے ساتھ نبھائیں گے۔

JKNAP UK
JKNAP UK

میٹنگ کے شرکاء نے نیپ برطانیہ کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ نو منتخب کابینہ جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کو دنیا بھر میں کشمیریوں کی نمائندہ سیاسی جماعت کے طور پر پیش کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔

مادر وطن ریاست جموں کشمیر کی وحدت ، خودمختاری، خوشحالی اور غیر طبقاتی نظام کے خاتمے کے لئے جدید اور سائینسی بنیادوں پر مبنی اپنی جدو جہد کو مزید آگے بڑھانے میں کارگر ثابت ہو گی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif Welcome
Previous Post راجہ امتیاز اور راجہ شفیق پلاہوری وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا استقبال کرتے ہوئے
Next Post دنیا کی دولت اور جان کی قیمت
Terrorism

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.