yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جہانگیر ترین کا دنگ کر ڈالنے والا انکشاف

MH Kazmi July 2, 2019 1 min read
Jahangir Ghost revealed
Share this:

Jahangir Ghost revealed

لاہور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے پیپلزپارٹی کیساتھ مشترکہ جلسہ ہماری سیاسی غلطی تھی، کابینہ میں رد و بدل ہو گی تا ہم اسد عمر کی واپسی کا کچھ نہیں کہہ سکتا،میری نا اہلی بیلنسنگ ایکٹ تھا،کسی عالمی شخصیت نے نواز شریف یا زرداری کیلئے این آر او نہیں مانگا، نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی پچھلے دور حکومت میں بھی ایک دوسرے کے ساتھی تھے پیپلزپارٹی کے ساتھ مشترکہ جلسہ ہماری سیاسی غلطی تھی ہمارے ووٹرز نے ہمیں بہت برا بھلا کہا تھا یہ ہمارے لیے سبق تھا ہم نے سینیٹ میں پیپلزپارٹی کا ساتھ سیاسی ج بنیادوں پر دیا تھا پیپلزپارٹی نے خیبرپختو نخواہ میں ہمارے ایم پی ایز کو خریدا تھا اس وجہ سے ہم نے اپنے 15 سے 16 ایم پی ایز کو پارٹی سے نکال دیا تھا جہانگیر ترین نے کہا کہ پی پی پی اور ن لیگ کی قیادت کرپشن کی وجہ سے جیل میں ہے ملک میں منتخب حکومت ہے سب کچھ قانون کے مطا بق ہو رہا ہے چیئر مین سینیٹ کی تبدیلی کے لئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے پاس نمبر زیادہ ہیں چیئر مین سینیٹ کی تبدیلی کا معاملہ بہت اہم ہے تا ہم ن لیگ کا ساتھ دینا پیپلزپارٹی کے مفاد میں نہیں ہے اگر پی پی پی نے چیئر مین سینیٹ کی تبدیلی کی کوشش کی تو غلطی ہو گی انہوں نے کہا کہ کابینہ میں رد و بدل ہو گی تا ہم اسد عمر کی واپسی کا کچھ نہیں کہ سکتا ٹیکنو کریٹ ہماری ضرورت ہیں اگر ہم ملک میں تبدیلی نہ لا سکے تویہ ہماری ناکامی ہو گی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تجربہ کار نہیں ہیں مگر ان کی کارکردگی بہتر ہو تی جا رہی ہے پنجاب میں ایسا سسٹم لا رہے ہیں جس میں ہر گاؤں خود مختار ہو گا، دیہی علاقوں میں 20 ہزار اور شہروں میں 4 ہزار کونسلیں بنیں گی پنجاب کا بلدیاتی نظام وزیراعظم عمران خان نے خود بنایا ہے اپنے متعلق انہوں نے کہا کہ پارٹی جو بھی زمہ داری مجھے دیتی ہے میں اس کو پورا کرتا ہوں چینی کی قیمت میں اضافے کی تحقیقات ہونی چاہیں وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے 5000 افراد کو لٹکانے والا بیان جذبات میں آ کر دیا ہماری ٹیم کے ایک پیچ پر نہ ہونے کے کچھ مسائل نہیں تا ہم اب ہماری ٹیم اکٹھے بیٹھ کر کام کر رہی ہے آئندہ مزید بہتری آئے گی جہانگیر ترین نے کہا کہ حفیظ شیخ تجربہ کار اور ٹھنڈے مزاج کے انسان ہیں شبر زیدی کی بطور چیئر مین ایف بی آر تعیناتی بہت بڑی تبدیلی ہے جہانگیر ترین نے کہا کہ پی ٹی آئی میں بہت مضبوط جمہوریت ہے کسی بھی عالمی شخصیت نے نواز شریف یا زرداری کے لئے این آر او نہیں مانگا مڈٹرم انتخابات سیاسی نعرہ ہے ہم اپنی 5 سالہ مدت پوری کریں گے اور ملک کو تبدیل کریں گے ج صرف تھوڑا عرصہ برداشت کرنا پڑے گا میری نااہلی کا فیصلہ بیلنسنگ ایکٹ تھا انہوں نے کہا کہ لوٹے ہوئے پیسوں کی واپسی بہت ضروری ہے جن ادوار میں قرضوں میں اضافہ ہوا اس کی تحقیقات ہونی چاہئیں مسلم لیگ ن کو چیلنج نہیں سمجھتا چھانگا مانگا کی سیاست ن لیگ اور پیپلزپارٹی کرتی تھیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
See the death penalty of Captain Sher Sher Khan's bravery and patriotism in Kargil Valley Valley.
Previous Post وادی کارگل میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان کی بہادری اور وطن سے محبت کا واقعہ ملاحظہ کیجیے
Next Post عمران خان صاحب اور ان کی حکومت سے مولانا فضل الرحمٰن کی شدید نفرت میں دوسری حصے دار مریم صفدر
Imran Khan and his government, Maulana Fazdar, the second part in the hatred of Maulana Fazlur Rehman

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.