yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

“یہ تو بہت ہی شاندار تھا” شاندار چھکے پر علی ترین کا ٹویٹ

Web Editor February 23, 2019 1 min read
"It was very wonderful" Ali Tareen tweet on wonderful six
Share this:

شارجہ: لاہور قلندرز نے گزشتہ شب سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست سے دوچار کر دیا ہے جس کا کریڈٹ اے بی ڈویلیئرز اور فخر زمان کی شاندار کارکردگی کو جاتا ہے۔

لاہور قلندرز کے کپتان اے بی ڈویلیئرز نے گزشتہ روز شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایسی ایسی شاٹس کھیلیں کہ سٹیڈیم میں بیٹھے شائقین کرکٹ دنگ رہ گئے اور یہاں تک کہ ملتان سلطانز کے مالک علی ترین بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ پائے ۔اے بی ڈویلیئز کی جانب سے میچ کے آخری مراحل میں پیچھے سلپ کی جانب گھوم کو چھکا لگایا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے اور اس شاندا ر چھکے پر بھی علی ترین نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”یہ تو بہت ہی شاندار تھا۔“ یاد رہے کہ اس سے قبل شہبازشریف کی جانب سے لاہور قلندرز کو بہترین کارکردگی اور اچھی کامیابی پر مبارک با ددی گئی تھی ۔تفصیلات کے مطابق شارجہ میں کھیلے جارہے پی ایس ایل 4 کے 10 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 200 رنز بنا ڈالے۔لاہور قلندرز نے 201 رنز کا ہدف 20ویں اوور کی آخری گیند پر پورا کیا، ڈیوڈ ویز اور ابراہم ڈی ویلیئرز کے درمیان پانچویں وکٹ کیلئے 98 رنز کی شراکت ہوئی، دونوں نے آخری 5اوورز میں 73 رنز جوڑے۔لاہور قلندرز کے کپتان نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 29 گیندوں پر 3 چھکوں اور 3 چوکوں کی مدد سے 52 اور ڈیوڈ ویز نے 20 گیندوں پر 45 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، انہوں نے 5 چھکے لگائے۔اس سے قبل فخر زمان نے شاندار بیٹنگ کی، انہوں نے 35 گیندوں پر 63 رنز بنائے، ان کی اننگز میں 7 چوکے اور 3 چھکے شامل تھے، سہیل اختر 10، سلمان بٹ 17 اور آغا سلمان 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، برینڈن ٹیلر انجری کے سبب ایک رن پر ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے۔ملتان سلطانز کی جانب سے جنید خان نے 39 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، محمد الیاس کو 44 رنز کے بدلے ایک وکٹ ملی۔لاہور قلندرز کے کپتان ابراہم ڈی ویلیئرز کو شاندار بیٹنگ پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Refuses to give a honorable degree to Bollywood king Shah Rukh Khan
Previous Post بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو اعزازی ڈگری دینے سے انکار
Next Post بھارت کی تمام یونیورسٹیوں میں کشمیر کی تحریک چل پڑی
Kashmir's movement started in all universities of India

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.