yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

یہ حادثہ نہیں تھا بلکہ ۔۔۔۔۔ اٹلی میں پل گرنے سے 39 افراد کی ہلاکت کے کیس میں دھماکہ خیز انکشاف ہو گیا

Web Editor August 18, 2018 1 min read
It was not accidentally bulk
Share this:
لندن :اطالوی وزیراعظم جوزیپے کونٹے نے جینوآ میں ایک پل کے انہدام کے واقعے کے بعد شہر میں ایک سال کے لیے ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سانحے کی وجوہات اب تک واضح نہیں ہیں، تاہم متعدد امکانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔اطالوی امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ بدھ کی رات
کو بھی اس پل کے ملبے کو ہٹانے کا کام جاری رہا اور اب بھی یہ امید کی جا رہی ہے، کہ شاید اس ملبے تلے دفن کسی شخص کو زندہ بچا لیا جائے۔ فی الحال یہ بات واضح نہیں ہے کہ اس پل کے قریب سو میٹر کے حصے کے انہدام کی وجہ کیا رہی۔ اس بڑے پل کو جینوآ شہر کا ’بروکلین برج‘ بھی کہا جاتا تھا۔ یہ پل منگل کو اس وقت گرا، جب اس علاقے میں شدید بارش کا سلسلہ جاری تھا، جب کہ حادثے کی وجہ سے اس پل کو استعمال کرنے والی کئی گاڑیاں 45 میٹر کی بلندی سے گر گئیں۔وزیرداخلہ ماتیو سالوینی نے کہا ہے کہ اس بارے میں کچھ معلوم نہیں ہے کہ اس پل کے ملبے تلے کتنے افراد دفن ہیں، تاہم انہوں نے بتایا کہ قریب ایک ہزار امدادی کارکن ملبے کو ہٹانے اور بچ جانے والے افراد کی تلاش کے کام میں مصروف ہیں۔حکام کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 39 ہو گئی ہے۔اس واقعہ میں 16 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے نو کی حالت تشویش ناک ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ اس پل کے قریب واقع قریب 630 اپارٹمنٹس کو خالی کرا لیا گیا ہے۔ اس کی وجہ اس پل کے باقی ماندہ حصے کے استحکام کی بابت شکوک و شبہات کو قرار دیا گیا ہے۔اطالوی وزیر ٹرانسپورٹ نے اس پل کی مینیجر کمپنی آٹوز ٹریڈ پر اتالیہ کے سینیئر عہدیداروں کو طلب کیا ہے اور ان سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔اس کمپنی کا کہنا ہے کہ پل کے انہدام سے قبل اس پل کا باقاعدگی سے معائنہ کیا جاتا رہا تھا اور حکومت کو معائنے کے نتائج فراہم کیے جاتے رہے تھے۔ اس کمپنی کا موقف ہے کہ پل کی مرمت کے کام کی باقاعدہ اجازت وزارت ٹرانسپورٹ سے لی گئی تھی۔ وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق اس کمپنی کو لاکھوں یورو جرمانے کا سامنا ہو سکتا ہے۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The mountain of difficulty in front of Imran Khan
Previous Post عمران خان کے سامنے مشکلات کا پہاڑ مگر ان میں سے سب سے بڑی مشکل کیا ہے ؟ نئے وزیر اعظم پاکستان کو درپیش چیلنجز پر بی بی سی کی خصوصی رپورٹ ملاحظہ کیجیے
Next Post وزیر اعظم کا انتخاب : شاہ محمود قریشی عمران خان کو ووٹ دلوانے کے لیے دیگر جماعتوں کے ارکان کو کس طرح ہانکا لگاتے رہے ؟ بی بی سی کا دھماکہ خیز انکشاف
Prime Minister's choice

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.