yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
دلچسپ اور عجیب

اس تصویر میں ایک راز چھپا ہے، آپ بتا سکتے ہیں کہ وہ کیا ہے؟

Yesurdu April 18, 2016 1 min read
Share this:
It is a secret hidden in the picture,
It is a secret hidden in the picture,

انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی اس فیملی فوٹو نے سب کے ہوش اڑا دیئے ہیں۔ آج کل ہر طرف اس کے ہی چرچے ہیں۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس کی وجہ کیا ہے؟
لاہور: (یس اُردو) سماجی رابطوں کی ویب سائٹس اور انٹرنیٹ پر اس فوٹو کی دھوم مچی ہوئی ہے جس میں بظاہر ایک خاندان کے افراد مسکراتے نظر آ رہے ہیں، لیکن اگر اس تصویر کا بغور جائزہ لیا جائے تو آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔ کیا آپ ابھی تک اس راز سے پردہ نہیں اٹھا پائے تو ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ اگر آپ تصویر میں صوفے پر بیٹھی خاتون کے نچیے دیکھیں تو آپ کے ہوش اڑا جائی گے کیونکہ وہاں آپ کو ایک شخص کی آنکھیں نظر آئیں گی جو وہاں چھپا بیٹھا ہے۔اس سے قبل بھی ایک تصویر نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا تھا کیونکہ ایک شوہر نے یہ تصویر دیکھنے کے بعد اپنی بیوی کو طلاق دیدی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس خاتون کا شوہر 20 دنوں کیلئے شہر سے باہر گیا ہوا تھا۔ جب وہ اپنے گھر واپس آیا تو اس نے اپنی خوبصورت بیوی کی تصویر کھینچی جو اس وقت اپنے بیڈ پر بیٹھی ہوئی تھی۔ جب شوہر نے اپنی بیوی کی تصویر کو بغور دیکھا تو اس کے رونگھٹے کھڑے ہو گئے کیونکہ اس تصویر میں جو کچھ اس نے دیکھا اس نے اس کا دل دہلا دیا تھا۔کیا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ان صاحب نے اپنی بیوی کی تصویر میں کیا ایسا دیکھا کہ اسے فوری طور پر طلاق دیدی؟۔ یہ تصویر دیکھنے کے بعد اسے احساس ہوا کہ اس کی بیوی اس کے ساتھ دھوکا کر رہی ہے کیونکہ اس نے اپنے بیڈ کے نیچے اپنے عاشق کو چھپایا ہوا تھا جو آنکھیں پھاڑے کیمرے کی طرف دیکھ رہا تھا۔ کچھ انٹرنیٹ صارفین کا ماننا ہے کہ یہ تصویر اور اس کے بارے میں کہانی صرف من گھڑت اور جھوٹ ہے جسے صرف سوشل میڈیا پر پھیلانے کیلئے بنایا گیا تھا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post نیند لیں، پیسے کمائیں!
Next Post بھارتی نیول چیف نے کلبھوشن یادیو کو نیوی افسر تسلیم کر لیا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.