yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

ایشو ضلع تلہ گنگ ۔۔۔۔۔۔ ملاقاتوں کا سلسہ جاری

Yes 2 Webmaster March 1, 2015 1 min read
Talagang
Share this:
Talagang
Talagang

تحریر : ملک عامر نواز
محترم قارئین !تحصیل تلہ گنگ کی عوام خواہش رکھتی ہے کہ جلد سے جلد اس کو ضلع کا درجہ دیا جائے۔ جس کے لیے ایک طرف گرینڈ جر گہ بھی اپنا کام کر رہا ہے جو کہ کا میا بی سے منزل کی طرف رواں دواں ہے اور عوامی حلقوں میں ان کی محنت برا ئے ضلع تلہ گنگ کو تعمیری بنیا د سمجھا جا رہا اور امید کی جا رہی ہے کہ گرینڈ جرگہ جس طرح اس ایشو پر کام کر رہا ہے بہت جلد یہ سہرا گرینڈ جر گہ کے سر ہی ہو گا۔ گذشتہ روز ڈاکٹر آفتاب ملک اور تحصیل پریس کلب کے سینئر ممبر و سینئر کالم نگار چو ہدری نوید دڑوٹ اور دیگر چند احباب نے ضلع تلہ گنگ کے ایشو پر چیئر مین مسلم لیگ ن اور مو تمر عالم اسلا می کے جنرل سیکر ٹری را جہ ظفرالحق سے ملا قا ت کی جس پر اس کی طرف سے ان کو یقین دہا نی کرا ئی گئی کہ وہ آٹھ ما رچ کو اس تما م تر معا ملے پر کمشنر را ولپنڈی ڈویژن اور متعلقہ تمام محکموں کے سربراہان کو طلب کر کے اس سلسلے میں بریفنگ لیں گے اور اس کے بعد ضلع تلہ گنگ کے معا ملے پر ہر ممکن تعا ون کریں گے۔

عوامی و سماجی حلقوں میں تحصیل پریس کلب کے سینئر ممبر و سینئر کالم نگار چو ہدری نوید دڑوٹ اورڈاکٹر آفتا ب ملک کے اس اقدام کو سرا ہا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ یہ لو گ کیو نکہ عوامی خدمت کر رہے ہیں اس لئے ان کی محنت رنگ لا ئے گی۔ کیو نکہ ان کو کسی کریڈٹ کی ضرورت نہیں۔ اور عوامی حلقوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ جہاں تک بات ہے ایم این اے سردار ممتا ز خان ٹمن کی تو ان کو اپنی سیاست چمکا نے سے غرض ہے جو کہ وہ عوام کو لو لی پوپ دے کر یا طفل تسلیاں دیکر کر رہے ہیں اور کر تے رہیں گے ۔کیو نکہ بد قسمتی سے ہما رے سیاستدانوں کا یہ بہت بڑا ہتھیا ر ہے کہ عوام کو طفل تسلی دو اور غلط بیا نی سے کام لیتے رہو۔

اس کے علاوہ اگر ضلع تلہ گنگ کی گذشتہ دنوں ہو نے وا لی ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن کی محنت کو دیکھا جا ئے تو ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن تو کچھ مشیران کی وجہ سے اس ایشو پر بہت خراب ہو ئے ہیں ۔ اگر سردار ممتاز خان ٹمن وقت پر یہ با ت سمجھ لیتے کہ ان کوچند صحافی مشیران اس معا ملے میں غلط گا ئیڈ کر کے ان کا سیا سی نقصان کر رہے ہیں تو ممکن تھا کہ وہ اس قدر اپنی سیا سی ساکھ نہ گنوا تے ۔وہ تمام مشیران اس وقت سردار ممتا ز خان ٹمن کی سیاسی ساکھ کو ایک داؤ پر لگا کر آجکل پر سکون ایک طرف ہیں۔ جبکہ تمام حلقے کی عوام جا نتی ہے کہ ان مشیران کا مقصد کیا تھا اور وہ کس وجہ سے اس معا ملے پر ٹھیکیدار بننے کے خوا ہش مند تھے بحرحال وہ ایم این اے سردار ممتا ز خان ٹمن کو اس قدر تمام تر معاملات پر جلد با زی کی راہ دیکھا تے رہے اور ان کی سیاسی سا کھ کو گنوا نے میں اہم کردار ادا کر تے رہے ۔ کہ عوام کو ایم این اے کی تمام کو شش پر شک میں ڈال دیا گیا اور اب عوامی حلقوں میں ایک طرف سردار ممتا ز خان ٹمن کی سیاسی ساکھ بھی متا ثر ہو ئی ہے اور دوسری طرف عوام کا اعتبار بھی اٹھ چکا ہے کہ اب یہ ضلع سردار ممتا ز خان ٹمن کے بس کی بات نہیں ۔عوامی و سما جی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگر ایم این اے سردار ممتا ز خان ٹمن کسی کو ساتھ ملا کر یا مشیر ان کی وجہ سے اپنا سر نہ ما رتے تو ان کے لئے بہت اچھا ہو تا اور اس طرح ان کی محنت کو عوامی حلقوں میں تسلیم کیا جا تا ۔ کیو نکہ یہ کام اتنا جلد با زی کا نہیں اس کیلئے وقت درکا ر ہے۔

ویسے میں ایک با ت کو عوامی حلقوں کے سامنے رکھتا چلوں کہ میرا کسی کی محنت کو سراہنا یا کسی پر تنقید کر نا کسی کی خوشنودی ،دل آزاری یا کسی سے کو ئی عناد مقصد نہیں۔ نہ تو میرا ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن سے کو ئی جھگڑا ہے اور نہ ہی ان کے کسی مشیر سے اور نہ گرینڈ جر گہ سے مجھے کو ئی ہمدردی۔ میں جو کچھ بھی اپنے قارئین کی نظر کرتا ہوں خالص عوامی را ئے کو سامنے لا تا ہوں کہ عوام کس کے با رے کیا نظریہ رکھتی ہے میری آواز عوامی آواز ہے۔ عوام نے تحصیل پریس کلب کے سینئر ممبر و سینئر کالم نگار چو ہدری نوید دڑوٹ،اور ڈاکٹر آفتاب ملک کی اس کو شش کو سراہا تو میںنے اپنے قارئین کی نظر کر دی اس کے علا وہ مجھے کسی سے کچھ لینا دینا نہیں۔ کیو نکہ میں اپنی قلم کے تقدس کو سمجھتا ہوں۔ قارئین میں آج اپنا کالم سعودی عرب آکر لکھ رہا ہوں ۔ مجھے اپنے پروجیکٹ کی وجہ سے اچا نک وا پس آنا پڑا۔ میں اپنے تمام دوست احباب کی خدمت میں عرض کر تا چلوں کہ میں اس پر معذرت خوا ہ ہوں کہ بہت شارٹ لسٹ دوستوں کو بتا سکا کہ میں جا رہا ہوں۔دراصل وقت کی کمی کی وجہ سے کا فی دوست احباب کو نہیں بتا سکا۔ انشا ء اللہ بہت جلد ملا قا ت ہو گی۔ دعاؤں کی دوخواست ہے تمام احباب سے اور تمام قارئین سے التماس ہے کہ اپنی قیمتی را ئے سے آگا ہ کر تے رہنا۔

Malik Amir Nawaz
Malik Amir Nawaz

تحریر : ملک عامر نواز
00966-540715150
aamir.malik26@yahoo.com

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Journalist
Previous Post شب و روز زندگی قسط 19
Next Post بکاؤ مال
Prof Riffat Mazhar

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.