yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

نیتن یاہو اور ابوظہبی کے ولی عہد کا رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر بات چیت

MH Kazmi October 12, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسرائیلی کابینہ نے باقاعدہ طورپر متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات کی منظوری دیدی، اس موقع پر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یایو اور ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں راہنمائوں نے ایک دوسرے کو دورے کی دعوت دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو اور ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زاید النیہان کے درمیان پیر کو ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی اور خطے کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم کا کہنا ہے دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو دورے کی دعوت بھی دی ہے۔
۔ دوونوں ملکوں کے رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ایسے موقع پر ہوا ہے جب پیر کو ہی اسرائیل کی کابینہ نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے معاہدے کی منظوری دی ہے۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ابوظہبی کے ولی عہد کے ساتھ بات چیت کے دوران شہزادہ محمد بن زاید النیہان نے جلد ملاقات پر اتفاق کیا ہے۔ ابوظہبی کے ولی عہد نے اسرائیلی وزیرِ اعظم سے رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ نیتن یاہو سے بات چیت کے دوران دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کے معاملات پر تبادلۂ خیال ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ خطے میں امن کے استحکام، خوش حالی اور ترقی پر بھی بات چیت ہوئی ہے۔واضح رہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان امریکہ کے تعاون سے 15 ستمبر کو معاہدہ ہوا تھا جس کے تحت دونوں ملکوں نے تعلقات قائم کرتے ہوئے تجارت، سیاحت، ثقافت، معیشت سمیت دیگر شعبوں میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا تھا۔

دوسری جانب
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پہلی کمرشل فلائٹ 31 اگست کو تل ابیب سے ابو ظہبی پہنچی تھی جس میں صدر ٹرمپ کے مشیر اور داماد جیرڈ کشنر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ ابوظہبی پہنچے تھے۔

یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے اقدام پر ایران، ترکی، فلسطین اور کئی اسلامی ممالک نے تنقید کی تھی، تاہم مصر اور اُردن نے امارات کے اقدام کی حمایت کی تھی۔

متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین نے بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اِن دونوں عرب ملکوں سے قبل مصر اور اردن کے ہی اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم تھے۔

اس طرح اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے والے عرب ملکوں کی تعداد دو سے بڑھ کر چار ہو گئی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ہیومن رائٹس واچ نے بھارتی مظالم کو بے نقاب کردیا، زاہد حفیظ چوہدری
Next Post ایٹمی توانائی کے بعد وزارت خارجہ میں بھی سٹریٹک ڈویژن بنا دیا گیا، ہائبرڈ وار کا مقابلہ کرنے کیلئے تیاریاں مکمل

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.