yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسرائیل پر بڑے حملے کی تیاریاں۔۔منصوبے کے پیچھے کون ؟ تہلکہ خیز انکشاف

MH Kazmi September 11, 2016September 11, 2016 1 min read
israel-will-be-under-attack-soon-news-story
Share this:
israel-will-be-under-attack-soon-news-story
israel-will-be-under-attack-soon-news-story

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل جنگ سے تباہ حال ملک شام کا ہمسایہ ہونے کے باوجوداب تک خود کو اس آگ کی لپیٹ سے بچائے ہوئے تھا لیکن اب اس کے لیے ہولناک خبر آ گئی ہے۔ برطانوی اخبارکی رپورٹ کے مطابق شدت پسند تنظیم داعش اسرائیل پر بڑے حملے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں داعش نے مصر کے صحرائے سینا میں اسلحہ و گولہ بارود جمع کرنا شروع کر رکھا ہے۔رپورٹ کے مطابق داعش شام سے اسلحہ اور میزائل وغیرہ چوری کرکے اس صحرا میں اکٹھے کر رہی ہے جسے ممکنہ طور پر اسرائیل پر حملے میں استعمال کیا جائے گا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ داعش اب تک ان کے شمالی بارڈر کے ساتھ 50سے زائد میزائل لا چکی ہے جو ممکنہ طور پر ان کے خلاف استعمال کیے جائیں گے۔
اسرائیلی فوجی آفیسر کادی ٹیلیگراف سے گفتگو میں کہنا تھا کہ داعش کے شدت پسند شامی فوج سے ایک ایم60ٹینک اور 3روسی ساختہ کورنیٹ میزائل بھی چھین کر صحرائے سینا میں لا چکی ہے۔ داعش آج، کل یا کسی بھی وقت اسرائیل پر حملہ کر سکتی ہے۔ اگلے 6ماہ اس حوالے سے بہت اہم ہیں۔ ان چھ مہینوں کے اندر اندر وہ اسرائیل پر بڑا حملہ کریں گے۔“رپورٹ کے مطابق اگر داعش کے اسرائیل پر حملہ کرنے کی یہ خبر درست ثابت ہوتی ہے تو 2012ءکے بعد یہ پہلا حملہ ہو گا جو شدت پسند تنظیم داعش اسرائیل پر کرے گی۔اسرائیلی فوج بھی اس ممکنہ حملے میں داعش کے خلاف لڑنے کی تیاری کر رہی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل 2012ءمیں داعش نے اسرائیل پر حملہ کیا تھا۔ اس وقت یہ شدت پسند تنظیم ”انصار بیت المقدس“ کے نام سے معروف تھی اور القاعدہ سے منسلک تھی

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
khana-kaaba-is-under-the-Shedow-of-Arsh-eilahi-pls-say-subhan-allh-after-knowing-this
Previous Post خانہ کعبہ کے بالکل اوپرجنت میں بیت المعمور پرایک اور کعبہ ہے، تعمیر؟چابیاں ،خانہ خدا کے بارے میں وہ حقائق جو شاید آپ نہ جانتے ہوں
Next Post چین ایک بار پھر سب پر بازی لے گیا! حیران کن ٹیکنالوجی ، پہلی طویل اورتیز ترین سروس
china's-Fastest-and-longest-service-introduced

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.