yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میرے شوہر نے اپنی سابقہ بیوی سے جنم جنم ساتھ نبھانے کا وعدہ کیا تھا مگر افسوس ۔۔۔۔۔۔نامور پاکستانی اداکارہ نے نیا شوشا چھوڑ دیا

MH Kazmi November 18, 2019 1 min read
isma abbas, revealed, the, truth, taht, her,husband, promissed, his, first, wife, to, spent, whole, life, with, her, but, she, married, and, living, best, life, with, two, wives
Share this:

کراچی(ویب ڈیسک )نامور اداکارہ اسما عباس نے اپنی سوتن اور اپنی شادی شدہ زندگی کے کئی اہم رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔ایک مارننگ شو میں اسما عباس نے اپنی شادی کے متعلق کئی انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی شوہر کی دوسری بیوی ہیں جب کہ ان سے قبل ان کے شوہر کی پہلی شادی کو

روڈ پر لگی سکرین ہیک ۔۔۔ ہیکر ز نے پورن ویڈیو چلا دی

دس سال ہوچکے تھے لیکن ان کے بچے نہیں تھے۔ ان کے شوہر جو کہ آرمی میں تھے اپنی پہلی بیوی سے بہت محبت کرتے تھے اور انہیں کہا کرتے تھے کہ اگر میں دس جنم بھی لے تو تم ہی سے شادی کروں گا۔ لیکن دس جنم تک ساتھ نبھانے کا وعدہ کرنے والے مرد اچانک بدل جاتے ہیں۔اسما عباس نے کہا جب عباس صاحب نے مجھے پہلی بار دیکھا تو میں انہیں بہت پسند آگئی اور انہوں نے مجھ سے شادی کے لیے پوچھا اور ہماری شادی ہوگئی لیکن انہوں نے اس شادی کے بارے میں اپنی پہلی بیوی کو نہیں بتایا تھا۔ لہٰذا جب انہیں ہماری شادی کے بارے میں پتہ چلا تو وہ ناراض ہوئیں لیکن میں نے ان سے کہا اب تو یہ ہوگیا اور اب یہ سب بدل نہیں سکتا اور نہ ہی آپ عباس صاحب کو چھوڑ سکتی ہیں اور نہ میں لہٰذا بہتر یہی ہے کہ ہم پیار محبت سے رہیں۔اسما عباس نے کہا کہ میری سوتن مجھ سے عمر اور رتبے میں بڑی تھیں لہٰذا میں نے انہیں بہت عزت دی، گھر کا سارا نظام ان کے ہاتھ میں تھا، گاڑی میں بھی وہ آگے اور میں پیچھے بیٹھتی تھی۔

جس نے بھی دیکھی اُسے اپنی آنکھوں پر یقین ہی نہ آیا ۔۔۔!!! رابی پیر زادہ کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی

دراصل میں نے انہیں بہت عزت دی اور ان سے ان کا عہدہ اور جگہ چھیننے کی کوشش نہیں کی، جس کی وجہ سے آہستہ آہستہ ہم دونوں میں بہت اچھی دوستی ہوگئی،۔ ایک وقت ایسا آیا کہ ہم دونوں ایک دوسرے کی اتنی عزت کرتے تھے کہ ایک دوسرے کے نام بھی نہیں لیتے تھے۔ عباس صاحب نے ہم دونوں کو اتنا بیلنس رکھا ہوا تھا اور دونوں کو یکساں عزت دیتے تھے ۔

My Boss Daughter in Urdu

اسما عباس نے لوگوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ لڑائی جھگڑے کرنے سے گھر کا ماحول خراب ہوتا ہے ، ایک دوسرے سے نفرتیں نہیں کرنی چاہئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسلام میں چار شادیاں کرنا جائز ہیں لیکن لوگ چار شادیوں کا اصل مقصد نہیں سمجھتے جس کی وجہ سے گھر کا ماحول خراب ہوتا ہے۔

 

isma abbas, revealed, the, truth, taht, her,husband, promissed, his, first, wife, to, spent, whole, life, with, her, but, she, married, and, living, best, life, with, two, wives

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Aiza Khan, feels, difficuties, in, acting, she, told
Previous Post دوٹکے کی لڑکی کو اداکاری کرنے میں سب سے زیادہ مشکل اور آسان کون سا کام لگتاہے ؟ عائزہ خان کے بیان نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
Next Post نامور پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک کی اصل عمر کتنی ہے : حیران کن انکشاف
Real, story, of, Humaima Malik,

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.