yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

، خلافت کے خاتمے کے بعد داعش شام میں زیادہ دلیر اور خطرناک صورت اختیارکرچکی ہے، امریکی تجزیہ کاروں کا انتباہ

MH Kazmi May 30, 2020 1 min read
Share this:

شام اور عراق میں داعش پھر سرگرم، تجزیہ کاروں اور عہدیداروں کا انتباہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) داعش اپنی نام نہاد خلافت کے خاتمے کی پرواہ نہ کرتے ہوئے، زیادہ دلیر اور خطرناک صورت اختیار کر رہے ہیں؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو تجزیہ کاروں سمیت بعض امریکی عہدیداروں کے لئے بھی توجہ کا موضوع بنا ہوا ہے۔،یہاں امریکہ میں دہشت گردی کا قلع قمع کرنے سے متعلق ذمہ داران کے حالیہ تجزیوں کے مطابق، داعش کے جنگجو اور اس کے پیروکار شام اور عراق میں تجزیہ کاروں کے خیال میں اس کی ایک وجہ ان کی طویل المیعاد منصوبہ بندی ہے۔ امریکہ میں دہشت گردی کی سرکوبی کے ایک ماہر نے خبررساں ادارے کو بتایا ہے کہ داعش نے چند مہینوں کے عرصے میں مشرقی شام میں مقامی سطح پر خاص طور سے اپنے آپریشن کی صلاحیتوں میں بہتری پیدا کی ہے۔ اس عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ بہت سی صورتوں میں داعش کی منصوبہ بندی اپنا رنگ دکھا رہی ہے۔ اس نے مزید بتایا کہ داعش نے شامی سیکورٹی فورسز کے خلاف کھل کر حملے کئے ہیں۔ عہدیداروں کے مطابق داعش نے السخنہ کے شہر میں کئی افراد کی مدد سے کئے گئے ایک حملے میں شامی افواج کو روند ڈالا۔ یہ شہر شمال میں حمص صوبے میں واقع ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ شہر کے کچھ حصوں پر داعش کے جنگجووں کا ایک دن سے زیادہ قبضہ رہا اور وہ روسی جنگی طیاروں کے مستقل جوابی حملوں کے بعد ہی پسپا ہوئے۔

امریکی عہدیدار نے خبررساں ادارے سے کہا کہ اس حملے سے اس بات کا اظہار ہوتا ہے کہ داعش ایک زیادہ باصلاحیت فوج کے خلاف بھی کھل کر محاذ آرائی کا خطرہ مول لینے کو تیار ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ داعش کے لئے پیسہ بھی فی الوقت مسئلہ نہیں ہے۔ امریکی عہدیداروں کا اندازہ ہے کہ اس دہشت گرد تنظیم کو اب بھی پانچ کروڑ سے تیس کروڑ ڈالر کی جمع پونجی تک رسائی حاصل ہے، جبکہ لوگوں سے رقم اینٹھنے، لوٹ مار اور غیر قانونی تجارت کے ذریعہ مال جمع کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ تاہم، ان تمام اندازوں کے برعکس اتحادی فوجی عہدیدار مختلف زاویہ نگاہ رکھتے ہیں اور ان کی دلیل ہے کہ داعش ماضی کے مقابلے میں اب محض اپنا ایک سایہ ہے۔
مشترکہ ٹاسک فورس کے کمانڈر لیفٹننٹ جنرل پیٹ وائٹ کے مطابق داعش کے حملوں میں اب پہلے جیسا ربط نہیں ہے اور ان کے پاس جنگجووں اور پیسوں کی کمی ہے اور بیشتر علاقوں میں وہ لوگوں کی حمایت سے بھی محروم ہیں۔ لیکن بعض تجزیہ کاروں کے خیال میں یہ اندازہ خوش فہمی پر مبنی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ داعش کے پاس بڑی تعداد میں جنگجو موجود ہیں۔ ایک حالیہ امریکی اندازے میں عراق اور شام میں ان کی تعداد چودہ سے اٹھارہ ہزار بتائی گئی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ تناظر میں صورتحال کو بہرحال بہت خوش کن نہیں کہا جاسکتا اور بظاہر داعش کا خطرہ پھر دستک دیتا محسوس ہورہا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post انڈین پائلٹ کوویڈ۔19 کا شکار، روس جانے والا ہوائی جہاز آدھے راستہ سے واپس
Next Post کرونا وائرس بریسٹ فیڈنگ سے منتقل نہیں ہوتا، عالمی اداروں کی وضاحت

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.