yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
ویڈیوز - Videos

راولپنڈی ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں سردار رازق صدر ۔شاہد شہزاد بھٹی سیکرٹری منتخب

MH Kazmi February 28, 2021March 1, 2021 1 min read
Share this:

راولپنڈی(رپورٹ.اصغرعلی مبارک سے )لاہورہائی کورٹ بار ایسویسی ایشن راولپنڈی کے انتخابات برائےسال2021-22میں کانٹے دار مقابلے کے بعد سردار عبدالرازق خان صدر اور شاہد علی شہزاد بھٹی سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے جبکہ سینئر نائب صدر شاہدہ تنویر چوہدری،فنانس سیکرٹری راجہ عبدالقیوم،لائبریری سیکریٹری محمد ریافت،آڈیٹر ہارون اصغر،ممبران یگزیکٹو مس طاہرہ بانو مبارک، چوہدری محمد بلال،چوہدری کاشف اسلام،محمد سجادانور راجہ،جمیل اصغر بٹ منتخب ہونے والوں میں شامل ہیں۔انہیں بلا مقابلہ منتخب کیا گیا ۔ھائیکورٹ بار انتخابات کیلئے پولنگ صبح9بجے سے کسی وقفے کے بغیر شام 4بجے تک جاری رہی جس میں ڈویژن بھر سے4 ہزار877 وکلامیں سے 2390وکلانے اپنا حق رائے دہی استعمال کیاپولنگ کے عمل کی نگرانی کے لئے الیکشن بورڈ کے چیئرمین شیخ محمد یعقوب کی سربراہی 48رکنی بورڈ تشکیل دیا گیا تھا جس میں سینئر ممبران توفیق آصف،ظہیر الدین بابر،اسرار الحق ملک اورچوہدری وارث سمیت دیگر شامل تھے۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق صدر کے عہدے پر سردار عبدالرازق خان1421ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ان کی مد مقابل مسز سرکار عباس کو 912ووٹ ملے۔ جنرل سیکریٹری کیلئے شاہد علی شہزاد بھٹی1279ووٹ لے سیکریٹری منتخب ہو گئے ان کے مد مقابل حسیب شکور پراچہ1079ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے،نائب صدر کی نشست طارق محمود خان991نمبر لے کرپہلے،محمد بختیار احمد721ووٹ کے ساتھ دوسرے اورعظمت علی خان 323ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے،ایڈیشنل سیکریٹری کیلئے رحما قریشی 1421ووٹ حاصل کرکےپہلے جبکہ ان کے مد مقابل حنانعمان860ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پررہیں، جوائنٹ سیکریٹری کی نشست پر راجہ ارشد رضوان جنجوعہ1211ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ان کے مدمقابل قاضی اظہر محمود1121ووٹ لے کر دوسرے نمبرپر رہے،نتائج کا اعلان ہوتے ہی کامیاب امیدوراوں کے حامیوں نے فتح کا جشن منایا گیا کامیاب امیدواروں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں ۔جتنے والے عہدیداروں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وکلاء کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔

NEWLY ELECTED, IHCB, PRESIDENT PRESENTING FLOWERS TO TAHIRA BANO MUBARAK ADVOCATE
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2021/02/WhatsApp-Video-2021-03-01-at-21.00.26.mp4
Islamabad High Court Bar Association Elections
Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post پاک بھارت سیز فائر؍لائن آف کنٹرول کے قریب رہائشیوں کیلئے امید کی کرن؍میر واعظ عمر فاروق؍ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا خیر مقدم
Next Post زلمے خلیل زاد اہم سہ ملکی دورے کے دوران کابل پہنچ گئے، سابقہ پروٹوکول کے مطابق اسلام آباد، قطر اورکابل کو اعتماد میں لیں گے

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.