yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آپریشن غضب للحق ; پاک افواج کےکامیاب فضائی حملےجاری، افغان ڈرون حملے ناکام،طالبان راہنما نور ولی محسود کی انکشافات سے بھرپور کتاب منظر عام پر جس میں سابق پاکستانی وزیر اعظم اور ممتاز سیاستدان بے نظیر بھٹو کے قتل کی ذمہ داری قبول کی گئی
    • وزیراعظم پاکستان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
    بین الاقوامی خبریں
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • ابرار احمد میرا پسندیدہ کھلاڑی ہے، کاویہ مارن نے ہنڈرڈ لیگ میں پاکستانی کھلاڑی کو خریدا،اس کے بعد آئی پی ایل ٹیم سن رائزرز کی مالکہ کو شدید تنقید کا سامنا ، ان کا ایکس اکاؤنٹ بھی معطل
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • یومِ تحفظ ناموس رسالت ﷺ;پاکستان اسلاموفوبیا کے خاتمے کیلئے پرعزم
    • وزیراعظم پاکستان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • ابرار احمد میرا پسندیدہ کھلاڑی ہے، کاویہ مارن نے ہنڈرڈ لیگ میں پاکستانی کھلاڑی کو خریدا،اس کے بعد آئی پی ایل ٹیم سن رائزرز کی مالکہ کو شدید تنقید کا سامنا ، ان کا ایکس اکاؤنٹ بھی معطل
    • Swiss Skier Von Allmen Wins Gold in Milan Cortina 2026 Downhillمیلان کورٹینا اولمپکس: سوئس اسکی باز فرانجو وان الامن نے ڈاؤن ہل کا طلائی تمغہ جیت لیا
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

اسلام اور اسکی نظریاتی سرحد (حصہ سوم)

Yes 2 Webmaster December 15, 2014 1 min read
Islam
Islam
Islam

تحریر : رانا بابر
یہ جو سوشل میڈیا پر اس وقت اسلام مخالف نظریات کو فروغ دے رہے تھے، اور شعائر اسلام اور مذہبی مقدم اور مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی کر رہے تھے، تو اس وقت وطنِ پاک میں اسلام کے بیٹے انکے سامنے دیوار بن کر دین کے دفاع میں لگے ہوئے تھے اور ہر محاذ پر منہ توڑ جواب دیئے جا رہے تھے ، لیکن تب اسوقت انکو محسوس ہوا کہ ان کے سامنے جو دیوار بن کر کھڑے ہیں ان سے نمٹنا مشکل ہے تو سب سے پہلا قدم ان لوگوں نے یہ اٹھایا کہ دین کا علم رکھنے والوں کو اپنے فورمز پر سے بلاک کر دیا تا کہ وہ ان کے کا م میں رکاوٹ نہ بنیں کیوں کہ اس سے نئے آنے والے ممبران کو وہ جس طرح سے قابو کرنا چاہتے تھے وہ کرنا مشکل ہو گیا تھا اس کا یہ ہی حل تھا جو دین اسلام کا علم رکھتا ہو اس سے کنارہ کشی کی جائے اور جو انکی چالاکی کو نہیں جانتا یا کہ نیا صارف ہو یا دینی علوم میں اتنی مہارت نہ رکھتا ہو اسکو حدف بنایا جائے اسوقت ان لوگوں کو کوئی بھی راستہ نہ ملا اور انہوں نے ایک نئی چال چلنی شروع کی ۔جو ان کے ساتھ مباحثہ وغیرہ کرتے ہیں ان کے مطابق مجھے معلوم ہوا ہے کے یہ لوگ تقریباََ 5 سال سے انٹرنیٹ پر سازشانہ مواد پھیلا رہے ہیں اور پچھلے دو سال میں ان لوگوں کے کام میں تیزی آئی ہے اوران میں سے تقریباََ ایک ایک کی بہت ساری جعلی آئی ڈیز ہیں اوران لوگوں نے اپنی ویب سائٹس اور فورم بنائے ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ ہمارے ملک کے نامور لکھاریوں،شاعروں، ادیبوں ،تجزیہ نگاروں وغیرہ کی پروفائلز پر بھی یہ جعلی شناخت سے موجود رہتے ہیں ،کیونکہ عوام کی اکثریت ان کے ساتھ جڑی ہوتی ہے اور یہ اس طرح بھی اپنا شکار ڈھونڈتے ہیں ۔ ایک طرف یہ کافر کافر کا نعرہ لگا کر کے مسئلکی ہمدردی حاصل کرتے ہیں اور جب انکے نشر کردہ پیغامات لوگوں کو خوب بھانا شروع کرتے ہیں اس وقت یہ لوگ کسی کی بھی پرسنل معلومات حاصل کر لیتے ہیں،انکا شکار اس خوش فہمی میں مبتلا ہوتا ہے یہ تو میرے مسئلک کا ہے تو اسی چکر میں آ کر اپنی آئی ڈی ہیک کروا بیٹھتا ہے ۔کیوں کہ یہ لوگ اب دلائل کی جنگ ہار چکے ہیں اور اسکا قرار اس صورت میں کر رہے ہیں کہ جو اسلام کے بیٹے ان کے سامنے دیوار بن کر کھڑے تھے ان کے خلاف پروپیگنڈہ شروع کر دیا۔

وہ ایسے کہ کسی کا نام لکھ کر کے اس کی طرف سے دعوٰی نبوت جاری کرنا شروع کر دیا ہے اور انٹر نیٹ پر اس طرح کی جعلی آئیڈیز بنائیں جن پر مغلظات ، بکواسات اور شانِ محمد ۖمیں گستاخانہ مواد پوسٹ کرتے ہیں اور مسلمان جو کہ ان کے ساتھ مناظرانہ گفتگو کرتے ہیں ان کی تصویر اس آئی ڈی پر لگا کر کے وہ بیان اس کے ساتھ منسوب کرتے ہیں ، اور اس طرح سے جب وہ دلائل کی بازی ہار نے لگے تو اس طرح کا کام شروع کر دیا ہے اور میرے خیال سے یہ ایک ڈر ہے جو ان کے دل و دماغ میں بیٹھ گیا ہے کہ وہ اب ناکام ہو چکے ہیں اور اس ڈر کی وجہ سے وہ نفسیاتی دبائو کا شکار ہوئے اور حد کردی جو خود کو آزاد خیال کہتے تھے اب ذہنی تنگ نظری والے کام تو خود شروع کر دئے اوران کے ڈر کی حالت اس منزل پر پہنچ گئی کہ اس طرح کے پرپیگنڈہ پر انحصار کرنے لگے ہیں۔ بات یہ نہیں کہ وہ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟ بات یہ ہے کہ اگر وہ علم والے ہیں اور شعور رکھتے ہیں تو پروپیگنڈہ کیوں کرتے ہیں ؟ سوال یہ ہے ! ۔۔ان کو چاہئے کہ وہ اپنی اصل پہچان سے اپنا موقف سامنے رکھیں اور اس پر دلائل سے بات کیا کریں آمنے سامنے سوالات کا تبادلہ کیا کریں تا کہ ہمیں بھی پتہ چلے کہ کس میں کتنا دم ہے ۔۔۔ لیکن وہ ایسا نہیں کرتے اور وجہ یہ بتاتے ہیں کہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔

بات کرتے ہیں جرائت اور تحقیق کی ۔۔بات کرتے ہیں امن کی اور civilization کی اور کام کرتے ہیں فسادیوں والا اگر یہ لوگ امن کے اتنے ہی خیر خواہ ہیں تو کیا ضرورت ہے انکو کہ کسی مسلمان کی پروفائل سے اس کی تصویریں چرا کر کے اس پر جعلی آئی ڈی بنا کر کے نبوت کا دعوٰی پوسٹ کریں ۔کیامسلمان کی جان، جان نہیں؟۔۔ کیا اسطرح مسلمان کو خطرہ نہیں؟۔۔ کیا مسلمان انسان نہیں؟۔۔ کیا مسلمان کی کوئی قدر نہیں؟۔۔ کیا مسلمان کی کوئی اہمیت نہیں ؟۔ کیا یہی لوگ عقل،سمجھ،شعور، فہم،ادراک رکھتے ہیں ؟۔۔کیا انکے دماغ کی مشینری مسلمانوں کے دماغ سے مختلف ہے ؟۔۔کیا انکے پاس سوچنے سمجھنے کی صلاحیت زیادہ ہے ؟۔۔کیا انکی تخلیق مسلمانوں سے مختلف ہے ؟۔۔کیا یہ ہی عقل کل ہیں؟۔۔ خود پسندی کے شکار ہیں یہ لوگ ۔۔! نفسیاتی بیماری سے متاثر انا کی بدولت ان کے من میں ایک ہی بات کھٹکتی ہے ، کہ اپنی بات کو دوسروں پر کس طرح مسلّط کریں؟۔ اوراس مقصد کے لئے نئی سے نئی چال چلتے ہیں اور معاشرے میں مادی فائدہ اور نقصان کی کسوٹی پر اسلام اور دوسرے مذاہب کا تقابلی جائزہ لے کر کے لا دینیت کو فوقیت دیتے ہیں۔

انٹرنیٹ کے علاوہ ایک حقیقی زندگی کا واقعہ بتاتا چلوں ۔۔!میرا کلاس کا پہلا دن تھا اور سبجیکٹ انٹرنیشنل لاء تھا ۔ کلاس تو پہلے سے ہی چل رہی تھی لیکن میںنے سابقہ کچھ کلاسز شروع سے مس کی تھیں۔ وہ ٹیچر جو کلاس کو پڑھانے آئے وہ مجھ سے متعارف نہیں تھے دوران کلاس ان کی کچھ باتیں مجھے معیوب گزری اور مجھے یہ بھی نہیں معلوم تھا کہ یہ صاحب سیکیولر ذہنیت کے مالک ہیں ۔ انٹر نیشل لاء پڑھاتے ہوئے وہ اسلام کو لتاڑنے کی کوشش کر نے لگے اور امیریکنز ایک civilized Nation اور پاکستا نی پرانے اورفرسودہ خیالات کے مالک لوگ ہیں،ہمیں امریکہ کے قانون کے طرح کا قانون بنانا چاہئے فلاں فلاں ۔ قصہ مختصر جب تک کوئی بولا نہیں وہ اپنی مرضی سے جس طرح دل کیا بولتے چلے گئے لیکن آخر کار حد ہے مجھ سے برداشت نہ ہوا کہ جو باتیں وہ کر رہے تھے مجھے ان کا علم تھا اورمجھ سے دوران کلاس رہا نہ گیا کہ میں خاموش رہوں برادشت سے باہر ہو گئی ان کی باتیں۔

جب میں نے بولنا شروع کیا تو موصوف کو نا گوار گزرا حالانکہ میں نے کوئی بھی الزام عائد نہیں کیا صرف جواب دیا کہ۔۔! جناب یکطرفہ بات کر رہے ہیں میں نے جب دلیل سے بات کرنا شروع کی تو بجائے تحمل مزاجی سے سننے کے مجھے یہ کہ کر خاموش کرنے کی کوشش کی کہ ۔۔تمہارا ذہن محدود ہے ۔ مجھے فی الوقت غصہ آیا لیکن خوشی اس بات کی ہوئی کہ ان صاحب نے میری بات سنے بغیر میری ذاتیات پر بات کی اور میرے دماغ کی بندش یا محدود ہونے پر مہر ثبت کر کے دستخط کر دئے ۔میں نے یہ سوچا کہ ان صاحب کی عمر تقریباََ 65 سے اووپر اور ان کے اندر بات کو سننے اورحقیقت سننے کی براداشت نہیں تو اس طرح کی ذہنیت کے جو جوان لوگ ہیں ان کا کیا حال ہو گا۔

Rana Baber
Rana Baber

تحریر : رانا بابر

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Javed ur Rehman kasuri
Previous Post عظیم المیہ سقوط ڈھاکہ
Next Post بیداری فکر برائے آئینِ پاکستان و عوامی حقوق
Law

Related Posts

یومِ تحفظ ناموس رسالت ﷺ;پاکستان اسلاموفوبیا کے خاتمے کیلئے پرعزم

March 15, 2026

خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے

March 14, 2026

آپریشن غضب للحق ; پاک افواج کےکامیاب فضائی حملےجاری، افغان ڈرون حملے ناکام،طالبان راہنما نور ولی محسود کی انکشافات سے بھرپور کتاب منظر عام پر جس میں سابق پاکستانی وزیر اعظم اور ممتاز سیاستدان بے نظیر بھٹو کے قتل کی ذمہ داری قبول کی گئی

March 14, 2026

وزیراعظم پاکستان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

March 13, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.