yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

اسلام میں حلال اور حرام کی تمیز

F A Farooqi March 14, 2016 1 min read
Halal-Ya-Haram
Share this:
Halal-Ya-Haram
Halal-Ya-Haram

تحریر: ملک نذیر اعوان۔ خوشاب
قارئین محترم حضور پر نور آقا دو جہاں سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث مبارکہ ہے (ترجمعہ) حلال روزی کمانے والا اللہ پاک کا دوست ہوتا ہے۔اور ناظرین حلال کی کمائی میں برکت ہوتی ہے اور حرام کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی ہے۔ ہمارے پیارے آقا ۖ کا فرمان مبارک ہے جس شخص کا حرام ذریعہ معاش ہے اس کی کوئی عبادت اور دعا قبول نہیں ہے۔ اسلام میں رزق حلال کی اہمیت کو اجا کر کرنے لیے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو احادیث مبارکہ ارشاد فرمائی ہیں۔ (جن کا ترجمعہ یہ ہے) (١) لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ آدمی یہ پرواہ نہیں کرے گا۔اس نے جو مال کمایا ہے وہ حرام ہے یا حلال۔(٢)مسلمان اپنے فرائض خدا وندی یعنی روزہ، نماز اور حج زکواة کے بعد رزق حلال کمانا بھی فرض ہے۔ (٣) جو شخص حرام مال کمائے گا اگر وہ اللہ کی راہ میں دے گا وہ قابل قبول نہیں ہو گا۔اور اگر حرام مال اپنے اوپر خرچ کرے گا تو اس میں برکت نہیں ہو گی۔آخرت میں یہی نا جائز مال اس کے لیے جہنم کا سبب بن جائے گا۔

تو قارئین ان احادیث سے پتا چلتا ہے کہ ہر مومن کو چاہیے حلال طریقے سے رزق کمائے اور حلال رزق کما نا انبیاء علیہ ایسلام کی سنت ہے جیسا کہ حضرت آدم علیہ اسلام کھیتی باڑی کرے تھے، حضرت ادریس علیہ ایسلام درزی کا کام کرتے تھے، حضرت شعیب علیہ ایسلام بکریاں چراتے تھے اور ہمارے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تجارت کرتے تھے۔ اور ناظرین یہ بات بھی قابل غور ہے آج ہماری اولاد وں کا نا فرما ن ہونا، ہماری دعائوں کا قبول نہ ہونا یہ بھی اس امر کی کڑی ہے۔کیونکہ جب ہم اپنی اولاد کو لقمہ حلال کھلائیں تو ہمارے بچے نیک اور پرہیز گار ہوں گے اوریقینا ہماری دعا ئیں قبول ہوں گی۔ اسلام بھی ہمیں یہی سبق دیتا ہے کہ حلال طریقے سے رزق کمائیں کیونکہ محنت میں عظمت ہے۔

Halal-Provision
Halal-Provision

دانشوروں کا قول ہے روکھی سوکھی کھا لو بیشک تھوڑا کھا لو لیکن حرام سے بچو۔ اگر آپ مشاہدہ کریں جب آدمی محنت کرتا ہے حلال طریقے سے رزق کماتا ہے اس کا ضمیر خوش ہوتا ہے اسے خوب نیند آتی ہے۔ جو لوگ غلط اور حرام ذرائع سے روزی کماتے ہیں ان کے ضمیر مردہ ہوتے ہیںان کے گھروں ،کاروبار سے برکتیں اٹھ جاتی ہیں۔ ناظرین ہر انسان کے اندر حرص ہوتی ہے۔ انسان جتنا کما لے آخر اس نے ایک دن سب کچھ ادھر چھوڑ جانا ہے صرف اس کے اعمال اس کے ساتھ جائیں گے۔قارئین محترم سکندر اعظم کی مثال ہمارے سامنے ہے جن کی پوری دنیا پر سلطنت تھی تو ان کی وصیت کے مطابق ان کے کفن سے دونوں ہاتھ باہر نکالے گئے اس سے بڑی عبرت اور کیا ہے پوری دینا کا عظیم بادشاہ ایک کفن کے ساتھ دفن ہوا۔

اور دوسرے اس کے اپنے اعمال ہوں گے۔ آخر میں جو لوگ حرام طریقے سے رزق کماتے ہیں۔میری ان سے مودبائنہ درخواست ہے کہ حلال طریقے سے روزی کمائیں اس سے آپ کی دنیا اور آخرت دونوں سنور جائیں گی۔قارئین انسان غفلت میں ہے آخر ایک دن موت ہے یہ اچھے مکان، یہ کوٹھیاں، گاڑیاں سب کچھ ادھر رہ جائیں گے صرف آنکھیں بند ہونے کی دیر ہے۔ناظرین اس دنیا میں اگر نیک عمل کریں گے تو دونوں جہانوں میں آپ سرخرو ہوں گے یہ تمام آپ کی آسائشایں سب ادھر رہ جائیں گی صرف لحد میں کفن اور آپ کے اعمال جائیں گے۔میری یہ دلی دعا ہے اللہ پاک ہر شخص کو اچھے اعمال اور رزق حلال سے روزی کمانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔۔۔اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Malik-Nazir-Awan
Malik-Nazir-Awan
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Honor-killing
Previous Post غیرت کے نام پر غیرت کا قتل
Next Post ممبرقومی اسمبلی چوہدری جعفراقبال نے ڈویژنل پبلک سکول لالہ موسیٰ کا دورہ کیا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.