yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسلام اور میری زندگی

MH Kazmi June 20, 2017 1 min read
islam, and, my, life, a, educational, seminar, on, solution, of, pollution, according, to, Islamic, preachings
Share this:

islam, and, my, life, a, educational, seminar, on, solution, of, pollution, according, to, Islamic, preachingsسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، یہ ہمیں زندگی کے ہر مسئلے اور معاملے پر رہنمائی فراہم کرتا ہے، اس حقیقت میں کوئی شک نہیں کہ ہم نے اپنے دین کو اپنی روزمرہ زندگی سے دور کر کے صرف عبادت کی حد تک اپنا رکھا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم عبادات تو کر رہے ہیں لیکن معاملات میں ہم کو دیکھ کر یہود و نصاریٰ بھی شرما جائیں۔ہمارا مذہب منطق پر چلتا ہے، ہر بات کی وجہ بتاتا ہے،ہر مسئلے کا حل پیش کرتا ہے،حال ہی میں ’جیو تیز‘ پر ایک مذہبی پروگرام ’اسلام اور میری زندگی‘ دیکھنے کا اتفاق ہوا جس کے میزبان علامہ ضیاالحق نقشبندی تھے، میں عموماً مذہبی پروگرام کم دیکھتا ہوں کیونکہ اکثر پروگراموں میں مسائل کے حل کے بجائے مسائل کو مزید الجھا دیا جاتا ہے۔اس پروگرام کے موضوع نے مجھے اپنی طرف متوجہ کیا ’’اسلام میں ماحولیاتی آلودگی کا حل‘‘ اس منفرد موضوع نے مجھے مجبور کیا کہ اس کو دیکھوں کیونکہ میڈیا کے ایک استاد کی حیثیت سے طالب علموں کے بدلتے رویوں کو میں ہمیشہ مد نظر رکھتا ہوں اور ان کی وجوہات کی کھوج میں رہتا ہوں تاکہ ان کی مناسب رہنمائی کی جا سکے۔

میزبان کے علاوہ مختلف مسالک کے علمائے کرام بھی اسٹوڈیوز میں موجود تھے اور اس سائنٹیفک موضوع پر سیر حاصل گفتگو کر رہے تھے۔دلچسپ بات یہ تھی کہ پروگرام کے آخر میں تمام علما کے دستخطوں سے ایک مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا جو اس پروگرام کو دیگر اس نوعیت کے پروگراموں سے ممتاز کر رہا تھا۔رمضان المبارک کے حوالے سے اس خصوصی پروگرام میں اسلام میں ٹریفک کے مسائل اور ان کا حل بھی پیش کیا گیا ہے، تونائی کے بحران پر بھی بات کی گئی ہے، حکمت عملی کی اسلام میں کیا اہمیت ہے اس حوالے سے بھی خصوصی پروگرام پیش کیا گیا۔

پروگرام میں جدید معیشت اور اسلامی سرمایہ کاری، سودی نظام اللہ سے جنگ، اسلام میں پانی کی اہمیت، ہم اور ہمارے رویّے جیسے موضوعات بھی زیر بحث لائے گئےاور ان کا حل بھی پیش کرنے کی سعی کی گئی، اس طرح کے پروگرامز خوش آئند بھی ہیں اور خوشگوار بھی۔(صاحبزادہ محمد زابر سعید بدر 50کتابوں کے مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ ممتاز صحافی، محقق اور ابلاغ عامہ کی درس و تدریس سے وابستہ ہیں، حال ہی میں بہترین میڈیا ایجوکیشنسٹ بھی قرار پائے ہیں)

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Brussels, suspect, killed, on, Central, Railway, Station
Previous Post برسلز سینٹرل ریلوے اسٹیشن پر مشتبہ شخص کوگولی ماردی گئی
Next Post وزیراعظم کا فاتح ٹیم کے ہر کھلاڑی کو ایک کروڑ دینے کا اعلان
The, Prime, Minister, declares, to, give, one, crore, to, every, player, of, the, team

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.