yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

داعش اور متعصب مغربی سیاسی رہنماؤں کا کام فتنہ انگیزی میں مماثلت رکھتا ہے۔ زید رعد الحسین

F A Farooqi September 7, 2016 1 min read
Zeid Raad al Hussein
Share this:
Zeid Raad al Hussein
Zeid Raad al Hussein

پیرس (اے کے راؤ) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ زید رعد الحسین نے دی ہیگ میں سکیورٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مغربی ممالک کے مقبول متعصب سیاستدانوں کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوے کہا کہ داعش اور متعصب مغربی سیاسی رہنماؤ ‎ں کا کام فتنہ انگیز ی میں مماثلت رکھتا ہے.

زید رعد الحسین نے نیدرلینڈز ہی کے گیرٹ وائلڈرزز کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے وائلڈرز کی فریڈم پارٹی کے منشور کو بے تکا قرار دیا اور کہا کہ انھوں نے تعصب کو سیاست کے لیے استعمال کیا۔ یاد رہے گذشتہ ماہ وائلڈرزز نے اپنے انتخابی منشور میں کہا تھا کہ وہ اگر منتخب ہو جاتے ہیں تو تمام مساجد بند کر دیں گے اور قرآنی تعلیم اور مسلمان تارکین وطن پر پابندی عائد کر دیں گے۔

زید رعد الحسین نے برطانیہ کو یورپین یونین سے نکلوانے کی مہم کے روح رواں ای کے آئی پی کے سابق سربراہ نائجل فراج کے بارے میں کہا کہ انہوں نے وہی تکنیک استعمال کی جو شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کرتی ہے.

رعد الحسین نے مزید کہا کہ ہالینڈ کے وائلڈرز ، امریکن صدارت کے امید وار ڈونلڈ ٹرمپ، ہنگری کے وزیر اعظم Viktor Orbán اور فرانس کے نیشنل فرنٹ کے رہنما جان میری لاپن یہ سب افراد اور اپنے آپ کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کا نظریہ مشترک ہے۔

زید رعد الحسین نے زور دے کر کہا کہ یہ بات مد نظر رہے کہ نام نہاد دہشت گرد تنظم دولت اسلامیہ کا موزنہ ان متعصب رہنماؤں سے نہیں کر رہا۔ لیکن جس انداز میں پیغام لوگوں تک پہنچایا جا رہا ہے وہی طریقہ داعش بھی استعمال کرتی ہے۔‘ یاد رہے ’اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ زید رعد الحسین مسلمان ہیں اور جو سفید فام بھی ہے جن کی والدہ یورپی اور والد عرب ہیں۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post ’بولی وڈ میں مختصر ملبوسات پسند کیے جاتے ہیں‘، نرگس فخری
Next Post برسلز : لطیف بھٹی کی وزیراعظم پاکستان کے مشیر خاص طارق فاطمی سے ملاقات
Latif Bhatti

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.