yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

داعش نے ترکی نائٹ کلب پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

MH Kazmi January 2, 2017 1 min read
ISIS claims responsibility for attack on Turkish night Club
Share this:

استبول: داعش نے ترکی میں نیو ایئر نائٹ کے موقع پر نائٹ کلب میں فائرنگ کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

ISIS claims responsibility for attack on Turkish night Club
ISIS claims responsibility for attack on Turkish night Club

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق داعش سے تعلق رکھنے والے ایک گروپ نے واقعے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ نائٹ کلب پر حملہ کرنے والا داعش کا سپاہی تھا۔ جس نے دستی بموں اور ایک بندوق کا استعمال کیا اور یہ حملہ ترکی جانب سے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر کی جانے والی کارروائی کا بدلہ ہے۔

دوسری جانب ترکی میں حملہ آور کی تلاش جاری ہے جو کہ واقعے کے دوران بھگدڑ مچتے ہی فرار ہوگیا تھا۔ ترک وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ پولیس حکام کے پاس مشتبہ شخص سے متعلق کوئی ’’واضح‘‘ معلومات نہیں، انتظامیہ ٹھوس نتائج کے لیے کام کر رہی ہے اور چند تفصیلات سامنے آنا شروع ہوگئی ہیں، مفرور حملہ آور کی تلاش کے لیے پولیس کا آپریشن بھی جاری ہے اور امید ہے کہ مجرم کو جلد گرفتار کرکے کیفردار تک پہنچا دیا جائے گا۔ترک اخبار میں شائع ہونے والی تفصیلات کے مطابق سانتا کلاز کا لباس پہنے حملہ آور نے سب سے پہلے نائٹ کلب کے باہر موجود پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا اور پھر اندر جا کر وہاں موجود لوگوں پر اندھا دھند گولیاں برسائیں، حملہ آور نے 120 راؤنڈ فائر کئے اور اس کے بعد کپڑے بدل کر بھگدڑ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے وہاں سے فرار ہوگیا۔ایک اور اخبار نے ترک حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ تفتیش کار کو شواہد ملے ہیں کہ حملہ آور کا تعلق وسط ایشیائی ریاستوں ازبکستان یا کرغزستان سے ہے اور اس واقعے میں وہی گروپ ملوث ہے جس نے 6 ماہ قبل استنبول ایئرپورٹ پر حملہ کیا تھا، حملہ آور کی تلاش میں استنبول کے اطراف سرچ آپریشن بھی کیا لیکن تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Infant daughter's killer parents have been sentenced to executed in Kuwait
Previous Post کویت میں کمسن بیٹی کے قاتل والدین کو سزائے موت سنادی گئی
Next Post امریکا میں موجود دونوں بازوؤں سے محروم شامی بچہ ماں باپ کا منتظر
Lost both arms Syrian children looking for his Parents in Usa

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.