yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

سچ تو یہ ہے۔

F A Farooqi November 11, 2016 1 min read
Rao Khalil
Share this:
Rao Khalil
Rao Khalil

تحریر ۔۔۔ راؤ خلیل احمد

آج ٹی وی سکرین سے ایک سلائیڈ نظر سے گزری جس میں میاں نواز شریف کے داماد کپٹن صفدر اپنی بیگم محترمہ مریم کی صفائی دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ میری بیگم کے نام کوئی آف شور کمپنی نھیں ہے۔ میرا سیاسی ویژدان یہ کہتا ہے کہ یہ شخص آج پہلی بار سچ بول رہا ہے۔ یہ شخص پاکستان کی سیاسی غلاظت کے جس مقام پر ہے اس تک پہنچنے کے لیے اسے کتنے جھوٹ کے پہاڑوں کو سر کرنا پڑا ہوگا کوئی بھی زی شعور اندازہ سکتا ھے۔ مگر آج یہ شخص سچ بول رہا ہے ۔ میرے اس تجزیہ سے بہت سے سیا سی بونے سیخ پا ہو جائیں گے۔ حالات و واقیات کو پش پشت ڈال کر میری اس پیشن گوئی سے اتفاق نھیں کریں گے اور مجھ پر جزبات میں جاہل کا فتویٰ بھی لگا سکتے ہیں ۔ جہالت ہی جزباتیت کو جنم دیتی ہے ، جزباتیت اور جہالت لازم وملزوم ہیں اگر قیادت کے بغیر ہو تو !

مریم صفدر کے نام آج کوئی آف شور کمپنی نھیں ہے یہ سچ ہے ، اور یہ بات سپریم کورٹ میں بھی ثابت ہو جائے گی۔ اور قوی امید ہے کہ حسن نواز اور حسین نواز کو بھی دودھ کے دھلے پاؤ گے۔ پانامہ لیکس ایشوء کو ساتھ ماہ کا عرصہ ہو چکا ہے۔ یورپ میں رہنے والے اور خصوصا” فرانس میں رہنے والے جانتے ہیں کہ کسی بھی کمپنی کا ڈائریکٹر تبدیل کرنے میں ٹائم ہی کتنا لگتا ہے۔ 15 دن میں تو کمپیوٹر سے بھی نام حذف ھو جاتا ہے۔ ان حالات میں سپریم کورٹ سے کوئی امید رکھنا احمقوں کی جنت میں رہنے کے مترادف ھے۔ کیس کو اتنا پیچدہ بنا دیا جائے گا کہ سپریم کورٹ کو کمیش بنانے پے مجبور ہونا پڑے گا۔ اور سب جانتے ہیں کہ کمیشنوں کے فیصلے حکمرانوں کی خواہش اور مرضی سے ڈرائیو ہوتے ہیں۔ جیسے جسٹس باقر علی نجفی کے کمیشن میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کا ذمہ دار حکومت پنجاب کو ٹھہرایا گیا مگر رپورٹ نہیں ملی،

یاد رھے حکمران خاندان ٹیکس گوشواروں کے متعلق انٹرنیشنل آڈٹ فرم فرگوسن کی خدمات حاصل کر چکا ہے۔ اور گوشواروں کے درست ہونے سے متعلق فرگوسن کی رپورٹ میں اپوزیشن کے پراپیگنڈے کو مسترد کیا گیا ہے سچ یہ ہے کہ چارٹرڈ کمپنیاں ایسی زبان استعمال نہیں کرتیں۔رپورٹ عوامی ذہن سازی کیلئے ہے تا کہ قوم متوقع فیصلے کو ہضم کر سکے۔ لگتا یہی ہے کہ پانامہ کے جنازہ پڑھے جانے سے متعلق ڈاکٹر طاہرالقادری کا موقف حقائق کے قریب ترین ہے وہ جو بھی کہتے ہیں پھر کچھ عرصہ کے بعد سب کہتے ہیں ڈاکٹر طاہرالقادری ٹھیک کہتے تھے۔

سچ تو یہ بھی ہے کہ پانامہ کیس کے حوالے سے نواز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے وکلا ایک ہی لاء فرم کے بینیفیشری ہیں جو فیس ملے گی دونوں میں تقسیم ہو گی۔ان حالات میں احتساب کے متعلق رائے قائم کرنا کچھ مشکل نہیں۔

سچ تو یہ بھی ہے جس کیس سے حکمرانوں کی جان چھوٹی نظر نھیں آتی وہ تحریک قصاص ہے ، جس کا عظم ڈاکٹر قادری نے ماراکش سے لندن واپسی پر ائیرپورٹ پر دھرایا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ڈاکٹر قادری کا اگلا لاہ عمل کیا ھو گا آخری خبریں آنے تک وہ پاکستان کی ٹکٹ لے چکے ہیں۔ کب کیااور کیسے ھو گا یہ ڈاکٹر قادری ہی بہتر جانتے

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Imran Khan and Nawaz Sharif
Previous Post کلین چٹ
Next Post ستر سال بعد دکھائی دینے والے سپر مون نے خطرے کی گھنٹی بجادی
Seventy years after appearing in Super Moon devastated the alarm

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.