yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کیا عدالت انکوائری کے بغیر کسی نتیجے تک پہنچ سکتی ہے؟ سلمان اکرم

MH Kazmi February 15, 2017 1 min read
Is, court, acquire, the, result, without, inquiry
Share this:

Is, court, acquire, the, result, without, inquiryپاناما کیس میں حسین نواز کے وکیل سلمان اکرم راجا نے عدالتی کارروائی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ پینتالیس سال کا ریکارڈ پیش کرنا ممکن نہیں،کیا عدالت انکوائری کے بغیر کسی نتیجے تک پہنچ سکتی ہے؟سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت جسٹس آصف کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ کر رہا ہے۔حسین نواز کے وکیل سلمان اکرم راجا نے اپنےدلائل میں کہا کہ وزیراعظم کے خلاف کوئی چارج نہیں۔اگر بچوں کونیب قانون کےتحت ملزم ماناجائےتو بارثبوت میرےموکل پرنہیں۔یہ فوجداری مقدمہ نہیں اس لئےحسن نواز،حسین نوازملزم ہیںبھی تو ان کےخلاف ثبوت نہیں،عدالت کے پاس کمیشن بنانے کا بھی اختیار ہے۔جسٹس اعجاز افضل نے کہا کہ یہ وضاحت مانگی جا سکتی ہے کہ یہ فلیٹس بچوں نے کیسے خریدے؟

سلمان اکرم راجا نے کہا کہ فلیٹس حسین نواز نے اپنے دادا کے کاروبار سے لیے، درخواست گذار نے وزیر اعظم پر یہ فلیٹس غلط طریقے سے خریدنے کا الزام لگایا ہے تاہم ایسی کسی بھی بدعنوانی کا ریکارڈ سامنے نہیں آیا۔جسٹس آصف کھوسہ نے کہاکہ یہ بھی کہا گیاکہ رحمٰن ملک نے اپنی رپورٹ تیار نہیں کی تھی۔جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا رحمٰن ملک کی رپورٹ میں جن اکاؤنٹس کا ذکر کیا گیا اس سے انکار کر سکتے ہیں؟سلمان اکرم راجا نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ بھی اس رپورٹ کو مسترد کرکے ملزمان کو بری کر چکی ہے۔ قانون کی نظر میں رحمٰن ملک کی رپورٹ کی کوئی حیثیت نہیں۔سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ یہ ثابت ہے 1999 میں فلیٹس وزیراعظم تو کیا شریف خاندان کے بھی نہیں تھے، 93 سے 96 کے دوران الثانی خاندان نے یہ فلیٹس خریدے، جنوری 2006 میں الثانی خاندان نے فلیٹ کے بیئرر سرٹیفیکیٹ حسین نواز کے حوالے کئے،جولائی 2006 میں یہ بیئررسرٹیفیکیٹ منروا کمپنی کو ملے۔

جسٹس عظمت سعید نے کہاکہ اس کا ریکارڈ کہاں ہے؟ کب پیش کریں گے راجا صاحب؟ آپ پہلے دن سے ادھر سے ادھر چھلانگیں لگا رہے ہیں،آپ کے پاس دستاویز ہیں تو دکھائیں۔جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ الزام یہ ہے کہ مریم نواز نے منروا سے رابطہ کیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Panama, case, is, still, there, says, fawad, chaudhry
Previous Post کیس وہیں کا وہیں موجو د ہے،فواد چوہدری
Next Post شرجیل خان اورخالد لطیف پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیش
Sharjeel, khan, and, khalid, latif, presented, before, inquiry, commission

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.