yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آئرش قائد پاکستان کو مشکل ہوم کنڈیشنز سے ڈرانے لگے

Web Editor May 9, 2018 1 min read
Irish leader fearing Pakistan from difficult home difficulties
Share this:

ڈبلن: آئرش کپتان ولیم پورٹر فیلڈ پاکستان کو مشکل ہوم کنڈیشنز سے ڈرانے لگے۔

Irish leader fearing Pakistan from difficult home difficultiesآئرش کپتان کے مطابق برصغیر سے آنے والی مہمان ٹیموں کو ابتدا میں مشکل پیش آتی ہے، تاریخ کے اولین ٹیسٹ میں کاؤنٹی اور فرسٹ کلاس کرکٹ کا تجربہ کام آئے گا، سگرین کیپس کیخلاف ذہنی مضبوطی، تکنیک اور صلاحیتوں کی آزمائش ہوگی۔ اپنی تاریخ کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والی آئرش ٹیم نے پاکستان کو اپ سیٹ شکست دینے کا خواب آنکھوں میں سجالیا ہے،کپتان ولیم پورٹر فیلڈ ڈبلن کی کنڈیشنز کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے اس موقع کو فتح سے یادگار بنانے کے خواہاں ہیں،انھوں نے کہاکہ برصغیر سے آنے والی کوئی بھی ٹیم ہو اسے یہاں کے ماحول سے مطابقت پیدا کرنے کیلیے وقت درکارہوتا ہے، ہم مئی کے سرد موسم میں اسی کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کیخلاف فتح کیلیے پُرامید ہیں،میزبان کپتان نے کہا کہ ہمیں کاؤنٹی اور فرسٹ کلاس کرکٹ کا تجربہ رکھنے والے کھلاڑیوں کی خدمات حاصل ہیں،کرکٹرز اس دوران ٹیسٹ بولرز کا بھی سامنا کرچکے ہیں،مستحکم بیٹنگ آرڈرز کے ساتھ ہمارا بولنگ اٹیک بھی خاصا متوازن ہے،ہمیں اچھی طرح اندازہ ہے کہ پاکستانی بولرز آسانی سے رنز نہیں بنانے دیںگے، خراب گیندوں کا انتظار کرتے ہوئے ان کا فائدہ اٹھانا ہوگا۔

اسی طرح مہمان بیٹنگ لائن بھی حریف کو دباؤ میں لانے کی صلاحیت رکھتی ہے، بولرز کو کم سے کم غلطیاں کرنا ہونگی، انھوں نے کہا کہ ٹیسٹ میچ میں میزبان کھلاڑیوں کی ذہنی مضبوطی،تکنیک اور صلاحیتوں سب کی آزمائش ہوگی، مجھے اپنے پلیئرز پر اعتماد ہے کہ وہ بھرپور محنت کرتے ہوئے پہلے ٹیسٹ کو یادگار بنا سکتے ہیں، فرسٹ کلاس اور کاؤنٹی کرکٹ میں رنز بنانے اور وکٹیں لینے والے کھلاڑی اپنی ہوم کنڈیشنز میں پاکستان کیخلاف بہترین کارکردگی دہراتے ہوئے فتح حاصل کرنے کے اہل ہیں۔ یاد رہے کہ ولیم پورٹر فیلڈ خود 127فرسٹ کلاس میچز کھیل چکے،ایڈ جوائس نے 254میچز میں 18ہزار سے زائد رنز بنائے ہیں، پیسر بوائیڈ رینکن تو انگلینڈ کی جانب سے ایک ٹیسٹ بھی کھیل چکے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Dublin test: Pakistan finalize squad
Previous Post ڈبلن ٹیسٹ: پاکستان نے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی
Next Post شام پر اسرائیلی فضائیہ کا حملہ، 9 افراد ہلاک
Israeli air strike kills 9 peoples

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.