مقامی خبریںعرفان اختر سے تین بوتل شراب کپی برآمد Yesurdu February 17, 2016 1 min read Share this: Irfan Akhtarگجرات(کرائم رپورٹر)سول لائن پولیس کے سب انسپکٹر مشتاق احمد نے معہ ملازمان دوران ناکہ بندی چیکنگ کرتے ہوئے ایک شخص عرفان اختر سے تین بوتل شراب کپی برآمد کرلی ہے اور ملزم کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026