yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

آئرلینڈ کے ممتاز قانون دان امتیاز خان کا الطاف حسین کے خلاف سکاٹ لینڈ یارڈ کو خط

F A Farooqi August 27, 2016 1 min read
Imteaz Khan
Share this:
Imteaz Khan
Imteaz Khan

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ سے) گزشتہ دنوں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پاکستان کے خلاف بیانات اور نعرے بازی کرنے پر پاکستان کی سیاست میں ایک طوفان کھڑا کر دیا جس پر پاکستان کی تمام سیاسی، مذہبی اور تمام مختلف تنظیمات اور پوری قوم کی طرف سے الطاف حسین کے خلاف شدید نفرت کا اظہار ہوا۔

پاکستان کی طرح دنیا بھر میں تمام پاکستانی تنظیمات اور ہر محب وطن نے پاکستانی نے الطاف حسین کے ان بیانات کی شدید مذمت کی۔

اس سلسلے میں آئرلینڈ کے ممتاز اور سینئر وانون داں امتیاز خان نے بھی الطاف حسین کے ان پاکستان مخالف بیانات اور پاکستان کے خلاف نفرت اینگیز نعروں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا جینا مرنا وطن عزیز کیلئے ہے۔ یہ وطن ہمارے بزرگوں نے لاکھوں قربانیاں دے کر حاصل کیا ہے۔ اس کے خلاف بولنے والے ہر شخص کی زابان کاٹ دی جائے گی۔

امتیاز خان نے اس سلسلے میں الطاف حسین کے خلاف سکاٹ لینڈ یارڈ کو ایک لیٹر بھی لکھا جس میں انہوں نے کہا کہ الطاف حسین برطانیہ میں بیٹھکر پاکستان کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کرتا ہے اور ایم کیو ایم کے ورکرز کو پاکستان، پاکستان آرمی اور پاکستان میڈیا پر حملہ کرنے پر اشتعال دلاتا ہے۔

امتیاز خان نے اپنے اس خط میں یہ بھی کہا کہ میں نے اس سے قبل 2012 اور 2013 کو بھی الطاف حسین کے ان بیانات کی وجہ سے میڑو پولیٹن پولیس لندن London MetroPolitan Police کو خط لکھا تھا آپ نے کہا میں اس خط کے ذریعے درخواست کرتا ہوں کہ الطاف حسین کے ان پاکستان مخالف بیانات اور اشتعال انگیز تقاریر پر الطاف حسین کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ چلایا جائے۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Dr Khwaja Ekram
Previous Post پروفیسر ڈاکٹر محمد خواجہ اکرام الدین پانچ روزہ جاپان کے دورے پر
Next Post اوروں کا افسانہ یاد رہا، اپنا بھول گئے
Tahir-ul-Qadri

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.