yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عراق، بغاوت کا منصوبہ ناکام، داعش جنگجوؤں نے اپنے ہی 58 ساتھیوں کو قتل کردیا

MH Kazmi October 15, 2016 1 min read
Iraq, foiled coup, ISIS fighters killed his 58 colleagues
Share this:
Iraq, foiled coup, ISIS fighters killed his 58 colleagues
Iraq, foiled coup, ISIS fighters killed his 58 colleagues

بغداد / نیویارک: عراق میں داعش کے جنگجوؤں نے اپنے ہی ساتھیوں کی طرف سے بغاوت کا منصوبہ ناکام بنا دیا جس کے جرم میں جنگجوؤں نے اپنے ہی 58 ساتھیوں کو قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق داعش نے موصل میں اپنے ایک کمانڈر کی طرف سے بغاوت کا منصوبہ ناکام بنا دیا جو دیگر باغی جنگجوؤں کے ساتھ مل کر موصل شہر کو ’’جو داعش کے زیر قبضہ ہے‘‘ عراقی فورسز کے حوالے کرنا چاہتا تھا۔ باغی کمانڈر اندر سے عراقی فورسز کے ساتھ مل گیا تھا۔ بغاوت عیاں ہونے پر داعش کے جنگجوؤں نے اپنے ہی 58 ساتھیوں کوقتل کردیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ ملزم باغیوں کو پانی میں ڈبو کر ہلاک کیا گیا اور بعدمیں ان کی لاشوں کو اجتماعی قبر میں دفنا دیا گیا۔ باغی کمانڈر داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کا قریبی ساتھی تھا۔

دوسری طرف بین الاقوامی امدادی اداروں نے کہا ہے کہ عراق میں اندرون ملک بیدخل ہونے والے مہاجرین کا ایک نیا بحران پیدا ہونے کا شدید خدشہ ہے۔ امدادی اداروں کی جانب سے یہ بات عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل کا قبضہ داعش سے چھڑانے کیلیے ممکنہ جنگ کے تناظر میں کہی گئی ہے۔

نارویجین ریفیوجی کونسل کے ترجمان کے مطابق عراق میں 51 ہزارمہاجرین کو پہلے سے نصب شدہ خیموں میں بسایا جا سکتا ہے،موصل کے 2 لاکھ سے زائد شہریوں کی عارضی آباد کاری کی منصوبہ بندی بھی کی جا رہی ہے۔اقوام متحدہ کے مہاجرین کے ادارے کے مطابق موصل کی لڑائی کے نتیجے میں بے گھر ہونے والوں کیلیے اضافی طور پر 2 سو ملین ڈالر درکار ہوں گے۔

امریکی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد نے شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ، کے خلاف اپنی فضائی کارروائیاں تیز تر کر دی ہیں۔بین الاقوامی عسکری اتحاد نے کہاکہ موصل پر حملوں میں تیزی عراقی فوجیوں کی شہر کی جانب پیش قدمی کے تناظر میں کی گئی ہے۔ ایک بیان کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران اتحادی طیاروں نے موصل میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر 50 حملے کیے ہیں۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
50 cobra from Chinese farm
Previous Post چینی فارم سے 50 کوبرا سانپ فرار
Next Post تھائی بادشاہ کا سفر آخر، ملک میں ایک سالہ سوگ کا اعلان
Thai king's journey end, announced a year of mourning in the country

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.