yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایران اور پاکستان افغان مسئلے اور دیگر امور پر قریبی تعاون پراتفاق، ایران کے وزیرخارجہ دوروزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہوگئے

MH Kazmi November 12, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف دوروزہ مکمل کر کے وفد کے ہمراہ وطن واپس روانہ ہوگئے۔ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی اور وزارت خارجہ کے سینئرافسران نے نورخان ائربیس پر انھیں الوداع کیا۔ وزیرخارجہ جواد ظریف نے دورے کے دوران وزیراعظم، آرمی چیف سمیت اہم شخصیات سے ملاقات کی اور وزارت خارجہ میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات کیے۔ اس موقع پر ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ وزیرخارجہ جواد ظریف نے وزیراعظم پاکستان کے اسلاموفوبیا کیخلاف جراتمندانہ موقف پرخراج تحیسن پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ فریقین نے علاقے کے ممالک اورخصوصی پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط ترین روابط کے قیام پر اتفاق کیا۔ انھوں نے کہا کہ افغانستان میں امن کے فروغ اوربحالی کیلئے پاکستان اور ایران کے درمیان قریبی تعاون پر زور دیا گیا۔ اس کے علاوہ بارڈر سیکورٹی کو مضبوط بنانے کیلئے فوجی تعاون بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

The Minister of @irimfa
, who has visited #Islamabad at the head of a political and economic delegation, continued his meetings with senior officials of the country and met with the Prime Minister of #Pakistan @ImranKhanPTI
@JZarif in this meeting, referring to the good
1/8
we will see the further development of relations between the two countries.
During Dr. Zarif’s meeting with the Prime Minister of Pakistan, international and regional issues, especially the developments in Afghanistan and the Islamic world, were also discussed.
6/8
The Iranian Foreign Minister appreciated the stance of the Prime Minister of Pakistan against the #Zionist_regime and his voice in condemning of the process of normalization of relations with this regime. He also praised Imran Khan’s courageous stance on #Islamophobia.
7/8
The two sides agreed on the need to strengthen cooperation between the countries of the region, especially Iran and Pakistan, to promote peace and stability in #Afghanistan, and stressed the need for continued military cooperation to strengthen border security.
8/8

The Minister of @irimfa, who has visited #Islamabad at the head of a political and economic delegation, continued his meetings with senior officials of the country and met with the Prime Minister of #Pakistan @ImranKhanPTI .@JZarif in this meeting, referring to the good
1/8 pic.twitter.com/AbWaK4VPMT

— Seyed Mohammad Ali Hosseini (@HossainiSma) November 12, 2020

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
TOURIST, PLACES, WILL, BE, OPNENED, FOR, TOURISTS, FROM, 8TH, AUGUST, SAYS, ZULFI BUKHARI
Previous Post سید ذوالفقار بخاری کا بحرین کے وزیر اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
Next Post نیدرلینڈز میں سعودی سفارتخانے پر فائرنگ، سعودی عرب میں جنگ عظیم اول کے متاثرین کی یاد میں تقریب میں بھی حملہ

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.