yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہماری شادی ہے یہ کام دل کھول کر ۔۔۔۔۔۔ شادی سے پہلے اقرا عزیز کے بیان نے مداحوں کر حیران کر ڈالا

MH Kazmi December 18, 2019 1 min read
iqra aziz, and, yasir, hussain, marriage, card, gone, viral, what, they, said, to, do, in, their, marriage
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی اداکار جوڑی یاسر حسین اور اقرا عزیز رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں جس کیلئے انہوں نے بہت ہی منفرد قسم کا شادی کارڈ ڈیزائن کروایا ہے۔یاسر حسین نے انسٹاگرام پر اپنی شادی کا کارڈ شیئر کیا جس میں دولہا اور دلہن کی تصاویر کو کارٹون کی

ڈرامہ ’عہدوفا‘ کے ’گلزارحسین ‘ اصل میں کون ہیں اور کیاانکا تعلق واقعی ڈیرہ غازی خان سے ہے؟جانیے

 

شکل میں پیش کیا گیا ہے۔ کارڈ پر مہمانوں کو انتہائی دلچسپ اور پرمزاح انداز میں شادی میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ ” خادم صاحب کا لڑکا یاسر (دیر آیا درست آیا) عزیز صاحب کی لڑکی اقرا (سمجھداری کی مثال) سے28 دسمبر 2019 کو شادی کر رہا ہے (کیونکہ 2020 میں مہنگائی بڑھے گی) “یاسر اور اقرا کے نکاح اور ولیمے کی دعوت بھی منفرد انداز میں دی گئی ہے۔ دونوں کا نکاح ٹھیک ایک بجے اور بھرپور لنچ ٹھیک ڈھائی بجے ہوگا۔ ٹھیک وقت کے اظہار کیلئے انگریزی میں شارپ ( ) کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے، یعنی لنچ ایک بجے شارپ کا مطلب ہوگا کہ ٹھیک دوپہر ایک بجے روٹی کھول دی جائے گی لیکن اس شادی کارڈ پر شارپ کے لفظ کی وضاحت کچھ اس طرح کی گئی ہے،’چونکہ ہمارے وزیر اعظم بہت ہی زیادہ شارپ ہیں اس لیے ہمارا نکاح اور بارات کی روٹی بھی شارپ ہوگی۔‘اداکار جوڑی کے شادی کارڈ میں مہمانوں کیلئے خصوصی ہدایت بھی درج کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ ’ گفٹس کی ضرورت نہیں، سلامی مشورے کی طرح دیں (دل کھول کے)‘خیال رہے کہ یاسر حسین اور اقرا عزیز کی منگنی رواں برس فروری میں ہوئی تھی تاہم یہ بات کچھ عرصہ قبل ایک ایوارڈ شو کے دوران اس وقت دنیا کے سامنے آئی جب یاسر نے اقرا کو سب کے سامنے پرپوز کیا تھا۔

iqra aziz, and, yasir, hussain, marriage, card, gone, viral, what, they, said, to, do, in, their, marriage

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ASGHAR KHAN, PRESIDENT, MUSLIM, LEAGUE, NOON, YOUTH, WING, FRANCE
Previous Post پرویز مشرف کوسزا، جمہوریت اورعدلیہ دونوں کی آزادی کیلئے میاں نواز شریف کی تحریک رنگ لے آئی، اصغرخان
Next Post میگھن مارکل نے 2019میں برطانوی خاندان کا وہ ایوارڈاپنے نام کر لیا جو آج تک کوئی نہ کر سکا
meghan markel, awarded, the, best, Britain, award, which, no, one, could, got, before

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.