yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

انضمام نے پاک بھارت مقابلوں کو ناگزیر قرار دیدیا

Yes 2 Webmaster August 7, 2015 1 min read
Inzamam ul Haq
Share this:
Inzamam ul Haq
Inzamam ul Haq

لاہور : انضمام الحق نے پاکستان کرکٹ میں نکھار کیلیے بھارت سے مقابلوں کو ناگزیر قرار دیدیا، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ روایتی حریفوں کے میچز سے کھلاڑی دباؤ میں کارکردگی دکھانے کا ہنر سیکھیں گے، پی سی بی کو آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے بھی زیادہ ٹورز کا اہتمام کرنا چاہیے، میری خواہش ہے کہ یونس خان 10ہزار رنز بنانے والوں کی فہرست میں نام درج کرانے میں کامیاب ہوں۔

تفصیلات کے مطابق انضمام الحق نے ایک نجی ٹی وی سے بات چیت میں کہا کہ اگر پاکستانی کھلاڑیوں کو دباؤ میں بہتر پرفارم کرنے کا ہنر سیکھنا ہے تو بھارت سے مسلسل کرکٹ کھیلنا ہوگی، انھوں نے کہا کہ ماضی میں بھی آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا دورہ کرتے ہوئے ہم مشکلات کا شکار رہتے تھے لیکن اس دوران بہت کچھ سیکھنے اور دباؤ برداشت کرنے کا موقع بھی ملتا، پریشر میں بہتر کھیل کر سرخرو ہونے کی صلاحیت نکھارنے کیلیے روایتی حریف سے مقابلے بہترین ذریعہ ہیں۔ سابق کپتان نے امید ظاہر کی کہ دسمبر میں پاکستان اور بھارت سیریز کھیل کر ایک نئے دور کا آغاز کریں گے۔

انھوں نے کہا کہ مقابلے دنیا کے کسی بھی مقام پر ہوں تسلسل سے انعقاد ہوتے رہنا چاہیے، ہمارے انٹرنیشنل کرکٹ میں پیچھے رہنے کی بڑی وجہ یہی ہے کہ بڑے ممالک کے ٹورز کم مل رہے ہیں، پی سی بی کو چاہیے کہ آسٹریلیا، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ میں زیادہ میچز کھیلنے کا اہتمام کرے۔

ایک سوال پر انضمام الحق نے کہا کہ پاکستان کرکٹ میں سیاست اور مسائل کے باجود یونس خان نے اپنی توجہ کھیل پر مرکوز رکھتے ہوئے خود کو ایک ورلڈ کلاس کرکٹر کے طور پر منوایا، جب بھی 10ہزار رنز بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست دیکھتا ہوں تو کوئی پاکستانی نظر نہیں آتا، محمد یوسف اور میں تو اس سنگ میل کو عبور نہیں کرسکے، خواہش ہے کہ یونس اس ریکارڈ میں اپنا نام درج کرانے میں کامیاب ہوں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Mohammad Hafeez
Previous Post ورلڈ ٹوئنٹی 20 پلان : حفیظ کمزور کڑی ثابت ہونے لگے
Next Post ریما نے عمران عباس کی فلم ’’جانثار‘‘ کی کامیابی کی پیش گوئی کر دی
Reema

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.