yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی : دہشت گردی میں تین کالعدم تنظیمیں ملوث ہیں، پاک فوج

Yesurdu February 12, 2016 1 min read
Share this:
involved in terrorism, military
involved in terrorism, military

کراچی….پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ کراچی میں ٹی ٹی پی،القاعدہ،لشکرجھنگوی مل کرکارروائیاں کرتےتھے، تینوں دہشت گرد گروپ پکڑے گئے ہیں۔کراچی میں امن قائم ہونے تک آپریشن جاری رہے گا۔
کراچی میںڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا ضرب عضب کی کامیابیوں کو جانتی ہے اور اس آپریشن کو عالمی سطح پرسراہا جا رہا ہے۔آپریشن ضرب عضب15جون 2014سے شروع ہوا۔13ہزار212انٹیلی جنس آپریشنز پورے ملک میں ہوئے ،آرمی چیف نےانٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کا حکم دیا،ہمیں معلوم تھاکہ ضرب عضب کاردعمل پورےملک میں آئےگا ،دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے سے ملک میں دہشت گردی میں کمی ہوئی جہاں جہاں ان کی پناہ گاہیں تھیں ، ان کو صاف کردیا گیا ہے۔کراچی میںستمبر2013میں رینجرز کا آپریشن شروع ہوا، آپریشن سے قبل کراچی میں حالات بہتر نہیں تھے۔ جرائم عروج پر تھا۔اغوابرائےتاوان،قتل ،بھتہ خوری کی کارروائیاں ہورہی تھیں۔ آپریشن کے دوران سوا 4لاکھ گولیاں برآمد ہوئیں ،9ہزار سے زائد ہتھیار آپریشن کے دوران پکڑے گئے ،کراچی میں رینجرزنے6ہزارلوگوں کوپکڑکرپولیس کےحوالےکیا۔ٹارگٹ کلنگ میں70فی صد کمی ہوئے،85بھتہ میں کمی ہوئے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کراچی میں پوری طرح امن بحال ہوگا۔جب تک امن نہیں ہوتا ،کراچی میں آپریشن جاری رہےگا۔کراچی کے ساتھ فوج کا عزم ہے۔آرمی چیف کئی بار کراچی میں آچکے ہیں۔ کراچی میں کام جاری ہے اور ہم کام کو پورا کریں گے ۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ جب تک سہولت کارختم نہیں ہوں گےدہشت گردی ختم نہیں ہوسکتی،کراچی ایئرپورٹ حملے میں10دہشت گرد مارے گئے ،کراچی ایئرپورٹ حملےکی تمام تیاری اورمنصوبہ بندی میران شاہ میں ہوئی۔عاصم باجوہ نے مزید کہا کہ کراچی میں ٹی ٹی پی،القاعدہ،لشکرجھنگوی مل کرکارروائیاں کرتےتھے،کراچی میں جیل توڑنےکی سازش میں بھی یہی گروپ شامل تھا ،نعیم بخاری کراچی ایئرپورٹ اٹیک کا ماسٹر مائنڈ تھا،یہ سارے دہشت گرد ریاست کو مطلوب تھے ۔یہی گروہ کامرہ ایئربیس اورآئی ایس آئی سکھرپرحملےمیں شامل تھا،پکڑےگئےگروپ ایئرپورٹ حملے،چوہدری اسلم پرحملےمیں ملوث تھے ،شہر سے دہشت گردوں کے 3بڑے گروپ پکڑے۔دوران آپریشن97دہشت گردپکڑے،26کےسرکی قیمت مقررتھی،القاعدہ برصغیر کے 12سہولت کار پکڑے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post فشرمین سوسائٹی کا انتظام دوبارہ نیوی کے حوالے کرنے کا مطالبہ
Next Post لاہور: ڈائریکٹرفوڈاتھارٹی کے غیرقانونی ذبح خانوں پر چھاپے

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.