yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

اسلام آباد، مریشیس میں پاکستان کے انویسٹمنٹ قونصلر’طارق شریف بھٹی‘ کی گورنرپنجاب چوہدری غلام سرور سے اسلام آباد میں ملاقات، مریشس اورپاکستان کے درمیان مضبوط تجارتی روابط کے فروغ پراتفاق

MH Kazmi October 16, 2019October 16, 2019 1 min read
Share this:

اسلام آباد، مریشیس میں پاکستان کے انویسٹمنٹ قونصلر’طارق شریف بھٹی‘ کی  گورنرپنجاب چوہدری غلام سرور سے اسلام آباد میں ملاقات، مریشس اورپاکستان کے درمیان مضبوط تجارتی روابط کے فروغ پراتفاق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے انویسٹمنٹ قونصلر برائے مریشس ممتاز کاروباری شخصیت طارق شریف بھٹی کی گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور سے اسلام آباد میں  تفصیلی ملاقات ہوئی۔ اس موقع پروزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل کی وائس چیئرپرسن مہناز سعید بھی موجود تھیں۔ اس موقع پر طارق شریف بھٹی نے گورنر پنجاب کو  مریشس اورپاکستان کے درمیان تجارتی مواقعوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی ۔ گورنر پنجاب نے طارق شریف بھٹی کی خدمات کو سراہا اور پاکستان اور مریشس کے درمیان  تجارت کے فروغ کیلئے ان کی کاوشوں کی تعریف کی۔

اسلام آباد اورمریشس کی ممتاز کاروباری شخصیت طارق شریف بھٹی کچھ دن پاکستان میں قیام کریں گے جس میں وہ کل اپنے لیگل ایڈوائزر اور لیگل ٹیم کے اعزاز میں ایک دعوت کااہتمام کریں گے اور اپنے دوستوں اورعزیزواقارب سے ملاقاتوں کے بعد واپس مریشس روانہ ہوجائینگے۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
EMPLOYEES, OF, SECP, LEFT, ON, WORK, BY, THE, FEAR, OF, ARREST
Previous Post پاکستان کا وہ محکمہ جس کے ملازمین نے اٹھا لیے جانے کے خوف سے کام کرنا بھی چھوڑ دیا ہے ۔۔۔ شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں حیران کن انکشاف
Next Post اسلام آباد، مریشیس میں پاکستان کے انویسٹمنٹ قونصلر’طارق شریف بھٹی‘ کی گورنرپنجاب چوہدری غلام سرور سے اسلام آباد میں ملاقات، مریشس اورپاکستان کے درمیان مضبوط تجارتی روابط کے فروغ پراتفاق
investment-counciller-pakistan-in-muracious-tariq-sharif-bhatti-meets-governor-punjab-muhammad-sarwar-mehnaz-saeed-vice-chairperson-chief-minister-complaint-cell-also-present-at-the

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.