yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

امریکہ،عالمی فوجداری عدالت کے افغانستان داخلے پرپابندی، ہیومن رائٹس واچ واشنگٹن کی تنقید

MH Kazmi June 12, 2020June 12, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی)افغانستان میں امریکی جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والی عالمی فوجداری عدالت کے اہلکاروں کو افغانتسان داخلے سے روک دیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتظامی حکم کے تحت ان اہلکاروں کے افغانستان داخلے پرپابندی عائد کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ روس نے عالمی فوجداری عدالت کے اہلکاروں کے ساتھ ساز باز کی ہے جس نے امریکہ کی حاکمیت اور خود مختاری کو چیلنج کیا ہے۔ٹرمپ انتظامیہ کے ایک عہدیدار کے مطابق حکم نامے میں یہ ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ امریکہ کی اجازت کے بغیر امریکی اہلکاروں کی تفتیش کرنے میں ملوث آئی سی سی کے کسی بھی ملازم پر پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایک جعلی عدالت کی جانب سے اپنے لوگوں کو خطرے میں ڈالنے پر خاموش نہیں رہ سکتے۔ انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے کارکنان نے ٹرمپ انتظامیہ کے اس اقدام پر تنقید کی ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کی واشنگٹن کیلئے ڈائریکٹر اینڈریا پریسو کا کہنا تھا کہ یہ اقدام عالمی سطح پر قانون کی حکمرانی کی توہین کا اظہار ہے، اور یہ رکاوٹ ڈالنے کی ایک شوریدہ سر کوشش کی ترجمانی کرتا ہے۔ ایوانِ نمائندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی کو بھیجے گئے خط کے مطابق، صدر ٹرمپ کا حکم نامہ، وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو وزیر خزانہ سٹیو منوچن کے مشورے سے یہ اختیار دیتا ہے کہ وہ عالمی عدالت برائے جرائم کے ان ملازمین کے امریکہ میں موجود اثاثوں کو منجمد کر دیں، جو امریکی افواج کے خلاف تحقیق میں ملوث ہیں۔ حکم نامے میں مائیک پومپیو کو یہ اختیار بھی دیا گیا ہے کہ وہ متعلقہ ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کی امریکہ میں داخلے پر بھی پابندی عائد کر سکتے ہیں۔ آئی سی سی کے پراسیکیوٹر فاتوبین سودا سن 2013 سے لیکر سن 2014 کے درمیان افغانستان میں ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات کرنا چاہتے ہیں۔ ان تحقیقات میں اس عرصے کے دوران، طالبان کے ہاتھوں وسیع پیمانے پر عام شہریوں کی ہلاکتیں، اس کے ساتھ افغان حکام کی جانب سے قیدیوں پر مبینہ تشدد، اور ذرا کم درجے پر امریکی افواج اور سی آئی اے شامل ہیں۔ اس سال مارچ میں ان تحقیقات کی اجازت دے دی گئی تھی۔ کسی بین الاقوامی ادارے کے خلاف یہ صدر ٹرمپ کا تازہ ترین اقدام ہے۔ گزشتہ ماہ صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ساتھ امریکہ کے تعلقات منقطع کر دیں گے۔ صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کے دوران سب سے پہلے امریکہ کی پالیسی کو فروغ دیا ہے۔ افغانستان آئی سی سی کا رکن ہے۔ تاہم اس کا موقف ہے کہ جنگی جرائم کے خلاف کاروائی مقامی سطح پر عمل میں لائی جانی چاہئیے۔ امریکی اٹارنی جنرل ولیم بار کا کہنا ہے کہ محکمہ انصاف کو ایسے قابل یقین ثبوت موصول ہوئے ہیں، جن سے تشویش گہری ہوتی ہے کہ پراسیکیوٹر کے دفتر کی اعلی سطح پر مالی بدعنوانی اور دھوکہ دہی کی ایک لمبی تاریخ ہے۔ ری پبلکن جماعت سے تعلق رکھنے والے سابق صدر جارج بش کے دور میں محکمہ خارجہ کے اعلی ترین وکیل جان بیلنجر کا کہنا ہے کہ دونوں فریق اس تنازع سے بچ سکتے تھے، لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ بدقسمتی ہے کہ امریکہ اور آئی سی سی کے درمیان دیرینہ تنازع اب نچلی ترین سطح پر آ گیا ہے۔ پراسیکیوٹر کو امریکہ کے ساتھ ایسی کسی لڑائی میں نہیں الجھنا چاہئیے تھا، جس سے عدالت کیلئے عالمی حمایت کی اہمیت کم ہو۔ بیلنجر کا کہنا تھا کہ یہ کوئی اچھنبے کی بات نہیں ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے اتنا زور دار ردِ عمل ظاہر کیا ہے اور پابندیوں کی بات کی ہے، خاص کر انتخابات کے سال میں۔ ٹرمپ انتظامیہ ایک سال پہلے ہی آئی سی سی کے متعلقہ ملازمین پر سفری اور دیگر پابندیاں عائد کر چکی ہے۔ “وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیلے مک اینینی کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کو جنگی جرائم کی جوابدہی کیلئے قائم کیا گیا تھا، لیکن عملاً وہ ایک ناقابل توجیہہ اور غیر موثر عالمی افسر شاہی ہے جو امریکی ملازمین کو نشانہ بنانے اور دھمکانے کے ساتھ ساتھ ہمارے اتحادیوں اور شراکت داروں کو بھی دھمکاتی اور نشانہ بناتی ہے۔ عالمی برادری نے سن 2002 میں اس عالمی عدالت برائے جنگی جرائم کو قائم کیا تھا۔ اس کا مقصد جنگی جرائم، نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کی عدالتی کاروائی کرنا تھا۔ عدالت کے پاس صرف یہ اختیار ہے کہ وہ اس صورت میں کاروائی کرے گی جب، رکن ملک، جرائم کے خلاف کاروائی کے قابل نہ ہو یا کرنے کا ارادہ نہ رکھتا ہو۔ امریکہ کبھی اس عدالت کا رکن نہیں رہا۔

سن 2017 میں پراسیکیوٹروں کی جانب سے ابتدائی جانچ کے بعد، آئی سی سی کو ایسی معقول بنیادیں ملیں، جن کی وجہ سے وہ اس نتیجے پر پہنچی تھی کہ افغانستان میں جنگی جرائم کا ارتکاب ہوا اور عدالت کو اس پر کاروائی کا اختیار حاصل ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,235 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
AFGHAN, PRESIDENT, ASHRAF GHANI, ANNOUNCES, SPEEDY, RELEASING, OF, TALIBAN, PRISONERS
Previous Post آرمی چیف اورزلمے خلیل زاد کے افغانستان دورہ کے بعد افغان صدر بھی طالبان قیدیوں کی رہائی کیلئے سرگرم
Next Post کروناوائرس۔۔!!! برطانیہ کو بڑا دھچکا لگ گیا

Related Posts

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.