yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ویمنز ورلڈکپ میں داخلی انتشار قومی ٹیم کو لے ڈوبا

MH Kazmi July 22, 2017 1 min read
Internal dispute in the Women's World Cup drowned to the national team
Share this:

لاہور: ویمنز ورلڈکپ میں داخلی انتشار قومی ٹیم کو لے ڈوبا، کوچ صبیح اظہر، کپتان ثنا میر اور منیجر عائشہ اشعرمن پسند پلیئرز کی شمولیت پر اصرار کرتے ہوئے آپس میں بحث مباحثہ کرتے رہے۔

Internal dispute in the Women's World Cup drowned to the national team
Internal dispute in the Women’s World Cup drowned to the national team

ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم اپنے ساتوں میچز میں شکست سے دوچار ہوئی، چند مقابلوں میں ایسے مواقع بھی آئے کہ فتح کی امیدیں روشن ہوئیں لیکن اس کے بعد ایسی غلطیاں کی گئیں کہ ناکامی کے سوا کچھ ہاتھ نہ آیا، ذرائع کے مطابق ٹیم داخلی انتشار کا شکار تھی، اسکواڈ میں 2گروپ بن چکے تھے، من پسند پلیئرز کی شمولیت پر کوچ صبیح اظہر، کپتان ثنا میر اور منیجر عائشہ اشعر کے درمیان بحث مباحثہ ہوتا رہا،1،2 مواقع پر تو بات زیادہ تلخ کلامی تک بھی پہنچی، جنوبی افریقہ سے پہلے میچ کے بعد خاصی لفظی جنگ اور ٹیم کا ماحول خراب ہوا جبکہ پلیئرز کی سلیکشن میں من مانیوں سے کمبی نیشن بھی متاثر ہوتا رہا، بیٹنگ آرڈر بار بار تبدیل کیا گیا۔

بھارت کیخلاف میچ میں بولنگ اچھی رہی تو بیٹنگ آرڈر کے معاملے میں کوچ اور کپتان میں اختلاف ہوا، یوں کارکردگی میں زوال آتا گیا، آخری میچ میں اتفاق رائے نہ ہونے کے باوجود اسپنر نشرح سندھو کو ڈراپ کرنے کا عجیب وغریب فیصلہ کرتے ہوئے 3 سیمرز کو شامل کردیا گیا، یہ تجربہ بُری طرح ناکام ہوا۔ ذرائع کے مطابق میگا ایونٹ کے دوران سب سے زیادہ متاثر جونیئر کرکٹرز ہوئیں، سینئرز کی لابنگ نے نہ صرف ان کیلیے مواقع محدود کیے بلکہ اعتماد بھی متزلزل کیا، ثنا میر کو کپتان برقرار رکھنے کی مخالفت پہلے سے ہو رہی تھی ورلڈ کپ کے دوران اس میں مزید اضافہ ہوگیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The skills of the cricketers were left to bury, Abdul Qadir
Previous Post کرکٹرز کی صلاحیتوں کو زنگ لگنے کیلیے چھوڑ دیا گیا، عبدالقادر
Next Post ٹرمپ سے اختلافات کے باعث وائٹ ہاؤس کے ترجمان عہدے سے مستعفی
White House spokesman resigned due to differences with the trump

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.