yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میکسیکو میں 50 سال بعد ملنے والی دلچسپ کار لاٹری

Web Editor April 12, 2018April 12, 2018 1 min read
Interesting car lottery, 50 years later in Mexico
Share this:

میکسیکو: میکسیکو میں کار کی ایک دلچسپ انعامی لاٹری کو دنیا بھر کی خبروں میں اہمیت دی جارہی ہے کیوں کہ جیتنے والے کو فوری طور پر گاڑی نہیں ملے گی بلکہ اس نئی نویلی کار کو دفن کردیا جائے گا جسے 50 برس بعد نکال کر استعمال کرنے کی اجازت ہوگی۔

Interesting car lottery, 50 years later in Mexicoمیکسیکو کے صوبے چی ہواہوا کے شہر اوجیناگا میں اس غیرمعمولی لاٹری کا اجرا کیا گیا ہے جس میں انعام کے طور پر ایک بالکل نئی گاڑی رکھی گئی ہے لیکن یہ کار فوری طور پر جیتنے والے کے حوالے نہیں کی جائے گی بلکہ اسے ایک ٹائم کیپسول کی طرح دفن کردیا جائے گا۔ اس گاڑی کو خود مالک یا اس کے عزیز 50 برس بعد استعمال کرسکیں گے۔ لیکن کوئی نہیں جانتا کہ 2068 میں کاریں استعمال بھی ہوں گی یا نہیں اور یہ کار اس وقت کتنی عجیب لگے گی یا متروک قرار پائے گی۔

اس کار کو ٹائم ٹریولر کا نام دیا گیا ہے جسے میکسیکو کے ایک فیسٹیول کے شرکا نے تیار کیا ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ کار کو جیتنے والے شخص کے حوالے کرنے کے بجائے اسے دفنادیا جائے گا۔

دفناتے وقت کار کے ساتھ تصاویر، ہاتھ سے لکھے گئے خطوط اور 2018 میں استعمال ہونے والی کچھ اشیا بھی رکھی گئی ہیں۔ اسے شہر کے چوراہے میں کنکریٹ کے ایک بڑے گڑھے میں رکھا گیا ہے جسے بعد میں اچھی طرح سے بند کردیا جائے گا۔ تاہم لوگوں نے اس عمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس شہر میں ایسے غریب لوگ بھی ہیں جو پرانی کار کی سکت بھی نہیں رکھتے اس لیے بہتر ہوگا کہ گاڑی  دفن کرنے کے بجائے اسے کسی ضرورت مند کو دے دیا جائے۔

ایک شخص نے کہا کہ وہ روزانہ اپنے بیمار بیٹے کو علاج کےلیے دوسرے شہر لے جاتا ہے جو ایک مشکل کام ہے اس لیے یہ کار اس کے کام آسکتی ہے نہ کہ 50 برس بعد کوئی اسے استعمال کرے۔ لیکن اس تمام تنقید کے باوجود لاٹری کے منتظمین اپنے فیصلے پر قائم ہیں اور چند روز بعد گاڑی کو دفن کردیا جائے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post جنوبی پنجاب والوں کو صوبہ ملنا حق ہے، پیرپگارا
Next Post فرانسیسی آرٹسٹ نے انوکھا پورٹریٹ تیارکرلیا
The French artist developed a unique portrait

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.