yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دلچسپ اور دنگ کر ڈالنے والے اعداد وشمار سامنے آگئے

MH Kazmi April 30, 2019 1 min read
Interesting and dangling figures appear
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت کی طرف سے پاکستان بھر میں کروڑوں موبائل فون کے ڈیٹا کو ویریفائی یا تصدیق کرنے کے لئے لگایا گیا نیا سسٹم ڈی آئی آر بی ایس کے فعال ہونے کے بعد دلچسپ اور حیرت انگیز اعدادوشمار سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں پاکستان ٹیلی کام کے انتہائی ذمہ دار ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کروڑوں موبائل فون سمگلنگ اور غیر قانونی طریقے سے پاکستان آئے اس کے علاوہ ٹیکنالوجی کا غلط استعمال جس طرح پاکستان میں کیا گیا وہ بھی حیرت انگیز ہے ذرائع نے بتایا ایک ہی موبائل فون کے شناختی نمبر آئی ایم ای آئی پر پاکستان کے تمام موبائل فون نیٹ ورک پر چار لاکھ سے زائد نمبر استعمال ہوئے ہیں یعنی کہ ایک شناختی نمبرپر چار لاکھ لوگوں نے فون استعمال کئے ہیں اور اس سارے عمل میں کئی محکمے کے لوگ بھی شامل تھے جس میں محکمہ کسٹم سمیت دیگر وہ کام بھی شامل تھے جو اس طرح کے سسٹم کو پاکستان میں چلا رہے تھے اتھارٹی کے ذرائع نے بتایا کہ کروڑوں موبائل فون کی ڈیوٹی ادا نہیں ہوئی ہے اور آئندہ جو فون سسٹم میں آئیں گےاگر ان کی بھی ڈیوٹی ادا نہ ہوئی تو جو سم موبائل فون میں ڈالی جائے گی وہ اسی نیٹ ورک کے ساتھ منسلک کر دی جائے گی پی ٹی اے کے ذمہ دار ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ملک بھر میں غیر قانونی طریقے سے آنے والے موبائل فونز کو پاکستان کے موبائل فون نیٹ ورک پر بند کرنے کا باقاعدہ طور پر آغاز کیا جا رہا ہے اور پہلے مرحلے میں ابھی صارف جو سم موبائل فون میں ڈالے گا اسی نیٹ ورک کے ساتھ سم کو منسلک کر دیا جائے گا اور وہ فون صرف ایک ہی موبائل فون کمپنی کے نیٹ ورک پر چلے گا دوسری طرف موبائل فون فروخت کرنے والے آل پاکستان یونین پنجاب کے صدر نعیم ورلڈ ایچ نے جنگ کو بتایا ہے کہ ملک بھر میں سمیت پنجاب میں بھی موبائل فون سمز بند ہونا شروع ہوگئی ہے اور اس کی بنیادی وجہ یہی ہے کہ جو فون بغیر جھوٹی تصدیق کے پاکستان میں آئے ہیں یہ ابھی تک وہی فون بند ہو رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم حکومت کے ساتھ رابطے میں ہیں اور اس کو حل کرنے کے لیے دن رات کوشش کر رہے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The fascinating discovery blames the Pakistani government
Previous Post تہلکہ خیز انکشاف نے پاکستانی حکومت کے ہوش اڑا دیے
Next Post کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے کون سے معروف سیاستدان ہیں جن کی بیٹی سُپر ماڈل ہیں
Do you know which well-known politicians of Pakistan whose daughter is a super model

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.