yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

انسٹاگرام پر کس کا راج؟

F A Farooqi August 26, 2016 1 min read
Priyanka Chopra and Deepika Padukone
Share this:
Priyanka Chopra and Deepika Padukone
Priyanka Chopra and Deepika Padukone

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ میں یہ کہا جاتا رہا ہے کہ یہاں مردوں کی اجارہ داری ہے، ان کے نام پر فلمیں بنتی ہیں انھیں پیسے زیادہ ملتے ہیں۔

مجموعی طور پر سوشل میڈیا پر بھی اسی طرح کے رجحانات نظر آتے رہے ہیں لیکن انسٹا گرام ایک ایسا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جہاں اداکارہ دیپکا پاڈوکون اور پرینکا چوپڑہ نے اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ رکھے ہیں۔

بالی وڈ کی دونوں اداکاراؤں کے فالوورز کی تعداد انسٹا گرام پر ایک کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے اور دونوں ہی انڈیا کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیات ہیں۔

پرینکا نے انسٹا گرام پر ایک کروڑ فالوورز ہونے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا ’انسٹا گرام پر اپنی دس ملین والی فیملی کی شکرگزار ہوں۔ ڈھیر ساری محبتیں اور احسان مندی۔‘

ان دونوں کے مقابلے میں دور دور تک کوئی دوسرا نہیں۔ سلمان خان ابھی57 لاکھ پر ہیں تو ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے اداکار امیتابھ بچن 20 لاکھ پر ہیں۔

یہاں تک کہ انڈیا میں ٹوئٹر اور فیس بک پر سب سے زیادہ مقبول شخصیت وزیر اعظم نریندر مودی بھی ان سے بہت پیچھے ہیں اور ان کے فالوورز کی تعداد ابھی تک صرف 37 لاکھ ہے جب کہ شاہ رخ خان کے 31 لاکھ فالوورز ہیں۔

خیال رہے کہ حالیہ برسوں میں بالی وڈ کی ان دونوں اداکاراؤں میں سخت مقابلہ نظر آیا ہے اور اب یہ مقابلہ بالی وڈ سے نکل کر ہالی وڈ تک پہنچ چکا ہے۔

تاہم ابھی تک دیپکا پاڈوکون ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹا گرام سب پر پرینکا سے آگے ہیں لیکن گلوکاری کے معاملے میں بازی پرینکا کے ہاتھوں میں ہے۔

انھوں نے حال ہی میں ہالی وڈ اداکارہ جوڈی فوسٹر کے ساتھ برٹنی سپیئرز کے ایک گیت کے دو مختلف ورژن انسٹا گرام پر اپ لوڈ کیے جنھیں بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

’کوانٹیکو‘ کی کامیابی کے بعد جہاں پرینکا چوپڑہ نے ہالی وڈ میں باضابطہ قدم رکھا وہیں دیپکا پاڈوکون نے بھی ہالی وڈ میں فلم ’تھری ایکس: دا ریٹرن آف زینڈر کیج‘ سے اپنی موجودگی درج کرانے کی کوشش کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق پرینکا نے حال میں اپنی پبلک ریلیشن ٹیم بھی تبدیل کی ہے۔

اگر دیپکا کو رواں سال بہترین اداکارہ کے ایوارڈز سے نوازا گیا ہے تو وہیں پرینکا کو ’کوانٹیکو‘ کے لیے پیپلز چوائس ایوارڈ اور ’باجی راؤ مستانی‘ کے لیے بہترین معاون اداکارہ کے انعامات ملے ہیں۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Argentina Tango Dancing
Previous Post ارجنٹینا :ٹینگو ڈانس میں شرکت کیلئے گلڈن نہایت پرجوش
Next Post معروف شاعر احمد فراز کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے
Ahmed Faraz

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.