yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

معصوم پی ٹی آئی بمقابلہ نہتی پی پی پی

Web Editor May 9, 2018 1 min read
innocent-pti-versus-navi-ppp
Share this:

گذشتہ رات کراچی کے مشہور علاقے گلشن اقبال میں معصوم پی ٹی آئی اور نہتی پی پی پی کے کارکنان کے درمیان سخت اشتعال انگیزی دیکھنے میں آئی۔ دونوں جماعتوں کے تعلیم یافتہ کارکنان نے ایک دوسرے کو شدید تشدد کا نشانا بنایا۔ جس کے ہاتھ میں جو لگا وہ اٹھا کر دوسرے پر دے مارا۔ اس نتیجے میں دونوں جماعتوں کے کارکنان زخمی ہوگئے۔ پھر ہمیشہ کی طرح تمام نہتے اور معصوم کارکنان نے اپنا سارا غصہ عام عوام کی موٹر سائیکل اور گاڑیوں کو جلاؤ گھیراؤ کر کے اتارا۔

اس واقعے کے بعد دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے رات کے اندھیرے میں پریس کانفرنس بھی طلب کی گئی۔

پی پی پی کے رہنما سعید غنی کی طویل پریس کانفرنس کا خلاصہ یہ تھا کہ پی ٹی آئی کے اشتعال انگیز کارکنان نے ہمارے معصوم کارکنوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور ہمارے معصوم نہتے کارکنوں نے کچھ بھی نہیں کیا۔

پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی کی طویل پریس کانفرنس کا خلاصہ بھی یہی تھا کہ پی پی پی کے اشتعال انگیز کارکنان نے ہمارے معصوم کارکنوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور ہمارے معصوم نہتے کارکنوں نے کچھ بھی نہیں کیا۔

دونوں جماعتوں کے رہنما یہ بات ماننے کو بلکل تیار نہیں کہ اس جھگڑے میں دونوں جماعتوں کے معصوم اور نہتے کارکنان نے ایک دوسرے کو مارا ہے کیونکہ زخمی تو دونوں جماعتوں کے کارکن ہوئے ہیں۔

اگر علی زیدی اور سعید غنی کی یہ بات مان لی جائے کہ ان کی اپنی اپنی جماعت کے معصوم اور نہتے کارکنان نے اشتعال انگیزی نہیں پھیلائی تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پھر دونوں جماعتوں کے کارکنان کس طرح زخمی ہوئے اور یہ سب جلاؤ گھیراؤ کس نے کیا؟

کیا دونوں جماعتوں کے کارکنان نے زمین سے پتھر اٹھا کر اپنے اپنے سروں پر خود مارے تھے؟

یا پھر خلائی مخلوق کی جانب سے اشتعال انگیزی پھیلائی گئی تھی؟ کیونکہ ضروری نہیں کہ خلائی مخلوق آسمان سے اتر کر گلشن اقبال پہنچی ہو۔ یہ بھی ممکن ہے کہ خلائی مخلوق نے روحانی طور پر ایم کیو ایم کے کل سو کارکنان کے جسم میں گھس کر انہیں اپنے شکنجے میں کرلیا ہو۔ جس کے بعد پچاس کارکنان پی ٹی آئی کے کیمپ پر پہنچ گئے ہوں اور پچاس کارکنان پی پی پی کے کیمپ پر پہنچے ہوں۔ پھر انہوں نے آپس میں ایک دوسرے پر پتھراؤ اور مل کر جلاؤ گھیراؤ شروع کر دیا ہو۔ جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی اور پی پی پی کے معصوم اور نہتے کارکنان زخمی ہوگئے۔

خدا جانے، مگر ان تمام جھگڑوں میں ایک بات واضح ہے کہ اس رات گئے جھگڑے کے دوران دونوں جماعتوں کے معصوم اور نہتے لیڈران اپنے اپنے محل میں ارام فرما رہے تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
If anyone is looking for progress then I go to Sindh, Khursheed Shah
Previous Post اگر کسی کو ترقی دیکھنی ہے تو میرے ساتھ سندھ چلے، خورشید شاہ
Next Post اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں پھر زلزلے کے جھٹکے
There were reports of earthquake in Punjab and Khyber Pakhtunkhwa in various cities including Khyber Pakhtunkhwa

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.