yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نائن زیرو میں دہشتگردوں کو پناہ دینے پر عامرخان اور منہاج قاضی کیخلاف فردجرم عائد

Web Editor November 18, 2017 1 min read
Individuals crime implement against Aamir khan and minhaj qazi to shelter to terrorists in nine zero
Share this:

کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو میں دہشتگردوں کو پناہ دینے کے الزام میں عامر خان اور منہاج قاضی پر فرد جرم عائد کردی جب کہ سٹی کورٹ نے ہنگامہ آرائی کیس میں میئر کراچی وسیم اختر اور ایم کیو ایم رہنما اظہارالحسن پر چارج شیٹ عائد کردی۔

Individuals crime implement against Aamir khan and minhaj qazi to shelter to terrorists in nine zeroایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو میں دہشت گردوں کو پناہ دینے کے الزام میں نامزد عامر خان اور منہاج قاضی کو کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے عدالت میں بیان دیا کہ عامر خان اور دیگر کے خلاف ایم کیو ایم کے مرکز نائن ریرو میں دہشت گردوں کو پناہ دینے کا مقدمہ درج ہے اور اس کیس میں دونوں ملزمان ضمانت پر رہا ہیں جب کہ دیگر مفرور ملزمان رئیس مما، عمران اعجاز نیازی اور نعیم کو اشتہاری قرار دیا جاچکا ہے۔

عدالت نے مقدمے میں نامزد عامر خان اور منہاج قاضی پر فردِ جرم عائد کردی اور ملزمان سے استفسار کیا کہ آپ دونوں پر دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام ہے کیا آپ فردِجرم قبول کرتے ہیں۔ دونوں ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کردیا۔ عدالت نے 4 دسمبرکو گواہان کو پیش کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی۔ دوسری جانب سٹی کورٹ میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ،  ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کیس میں میئر کراچی وسیم اختر، ایم کیو ایم رہنما اظہارالحسن، ساتھی اسحاق و دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے گواہوں کو 11 دسمبر کو طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Adnan Siddiqui declined to offer a work in Hollywood
Previous Post عدنان صدیقی نے ہالی ووڈ میں کام کی پیشکش رد کردی
Next Post وزیراعظم اور آرمی چیف 21 نومبر کو سعودی عرب جائیں گے
Prime Minister and Army Chief will go to Saudi Arabia on November 21

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.