yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت کی چوری پکڑی گئی

Web Editor February 28, 2019 1 min read
India thief was caught
Share this:

لاہور: سوشل میڈیا پر زیر گردش اُس ویڈیو کا غیرملکی خبر رساں ادارے نے بھانڈا پھوڑ دیا جس میں کہا جارہا تھا کہ بھارتی لڑاکا طیاروں نے پاکستان کی حدود میں بمباری کی۔بھارتی شہریوں کی جانب سے اس جعلی ویڈیو کو تیزی سے وائرل کیا گیا جس میں ایک گھر پر لڑاکا طیاروں کو بمباری کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ نے ویڈیو کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بھارتی طیاروں کی بمباری کی ویڈیو نہیں بلکہ ‘آرما ٹو’ گیم کی ویڈیو ہے جو یوٹیوب گیمنگ چینل ‘ڈبل ڈوپلر’ پر 5 جولائی 2015 کو جاری کی گئی تھی۔بھارتی پروپیگنڈا کرنے والوں نے گیمنگ ویڈیو کو ایڈٹ کر کے اسے شیئر کیا، اور غیر ملکی ادارے نے اس کی تمام تفصیلات بھی جاری کردی ہیں۔بھارتی شہریوں کی جانب سے جعلی ویڈیو تیزی سے شیئر کی گئی جسے صرف 26 فروری کو ہی 4 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا گیا اور اسے مسلسل فیس بک پر شیئر کیا جاتا رہا ہے۔یاد رہے کہ بھارت نے دعویٰ کیا تھا کہ اس کے 12 لڑاکا طیارے 26 فروری کو پاکستان کی حدود میں داخل ہوئے اور بالاکوٹ کے مقام پر دہشت گردوں کے کیمپ کو نشانہ بنایا جس میں 300 کے قریب دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔دوسری جانب بھارتی دعوے کا بھانڈا اس ویڈیو کی طرح غیر ملکی میڈیا نے بھی پھوڑ دیا ہے، جہاں الجزیرہ ٹی وی کے نمائندوں نے بالاکوٹ کے مقام کا دورہ کیا اور رپورٹ کیا کہ جس جگہ پر بھارتی طیاروں نے ایمونیشن گرایا وہاں کوئی کیمپ نہیں بلکہ درخت تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
If nuclear war between Pakistan and India can be minimized, what can be the least and most likely loss in the two countries.
Previous Post اگر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑی تو دونوں ممالک میں کم از کم اور زیادہ سے زیادہ کتنا جانی نقصان ہو سکتا ہے
Next Post   وزیر اعظم کے خطاب کو نہایت مؤثر، جامع اور فکر و تدبر سے بھرپور ظالم مودی کو میدان جنگ کے بعد عالمی سفارتی محاذ پر بھی چاروں شانے چت کردیا، چوہدری افضل لنگاہ
ch.afzal langah, senior, leader, PTI, France

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.