yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت کی پہلی میگا فلم سعودی عرب میں ریلیز ہونے کو تیار ۔

MH Kazmi June 4, 2019 1 min read
India's first mega movie to be released in Saudi Arabia.
Share this:

India's first mega movie to be released in Saudi Arabia.

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ’بھارت ‘ادا کار سلمان خان کی پہلی فلم کے طور پر سعودی عرب میں ریلیز ہو گی ۔اس سے قبل سلمان خان کی فلم سلطان چین میں ریلیز ہو چکی ہے ۔فلم میکرز کا کہنا ہے کہ بھارت بالی ووڈ کی سب سے زیادہ بڑے پیمانے پر ریلیز ہونے والی فلم ہے ۔ فلم دنیا بھر کی نئی مارکیٹ میں جگہ بنا رہی ہے،بھارت فرانس میں پانچ جون کو ریلیز ہوگی ۔اس کے علاوہ یہ فلم سعودی عرب میں بھی ریلیز ہونے جا رہی ہے ،اس سے قبل سعودی عرب میں بھارتی فلموں پرپابندی تھی جو اب ختم ہو گئی ہے جس کے بعدبھارت سعودی عرب میں ریلیز ہونے والی پہلی فلم ہو گی۔بھارت فلم کے کو پروڈیوسر نکھل نامت نے کہا کہ ہم فلم کے سعودی عرب میں ریلیز ہونے پر بہت خوش ہیں ،سلمان بھائی کی سعودی عرب میں بہت زیادہ فین فالونگ ہیں ۔واضح رہے کہ سلمان خان کی نئی فلم 1962 کی بھارت اور چین کے درمیان ہونے والی جنگ کے حوالے سے ہے۔اس فلم میں چینی اداکارہ Zhu Zhu نے سلمان خان کے مقابل کردار ادا کیا ہے جبکہ ان کے بھائی سہیل خان بھی ایک اہم کردار کرتے نظر آئیں گے اور ہاں شاہ رخ خان بھی اس فلم میں ایک مختصر کردار ادا کررہے ہیں۔سلمان خان کی یہ نئی فلم رواں سال عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔ واضح رہے کہ بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ’بھارت ‘ادا کار سلمان خان کی پہلی فلم کے طور پر سعودی عرب میں ریلیز ہو گی ۔اس سے قبل سلمان خان کی فلم سلطان چین میں ریلیز ہو چکی ہے ۔فلم میکرز کا کہنا ہے کہ بھارت بالی ووڈ کی سب سے زیادہ بڑے پیمانے پر ریلیز ہونے والی فلم ہے، جس کا سب انتظار کر رہے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CH ASGHAR KHAN, PRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE
Previous Post رب کریم نے عید سعید کورمضان المبارک کا اجر قراردیا، عید الفطر بہت بڑا دن ہے اپنے تنگ دست مسلمان بھائیوں کی مدد کر کے فلاح دارین پاسکتے ہیں، چوہدری اصغر خان
Next Post ویرات کوہلی آخر کار باؤلنگ کیوں نہیں کرتے ؟ وجہ پتہ چل گئی
Why do not Varat Kohli finally bow down? The reason is found

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.