yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

دورہ بھارت کے دوران ایوانکا ٹرمپ پس پردہ کیا کرتی رہیں؟ کس مشہور شخصیت کے ساتھ حد سے زیادہ فری ماحول میں نظر آئیں؟ تصاویر نے دنیا کو حیران کردیا

MH Kazmi March 3, 2020March 3, 2020 1 min read
Indian's did worst to Ivanka Trump, after her, visit edited her photos in Photoshop
Share this:

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتیوں نے ایوانکا ٹرمپ کو بھی نہیں بخشا اور ٹرمپ کی بیٹی کے دورہ تاج محل کی تصویر فوٹو شاپ کر کے وائرل کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ دورہ بھارت کے دوران تاج محل دیکھنے گئی تھیں ان کا دورہ تو یادگار رہالیکن بھارتی اداکار نے ان کی فوٹو شاپ تصویر بنا ڈالی جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایوانکا ٹرمپ تاج محل کے باہر خوشگوار موڈ میں بیٹھی ہوئی ہیں اور ساتھ ہی اداکار دلجیت دوسانجھ اپنی تصویر فوٹو شاپ کرکے ایوانکا کے قریب بیٹھ گئے اور ایوانکا کو مینشن کرکے تصویر شیئر کردی۔ دلجیت نے تصویر میں لکھا کہ ’ایوانکا، پیچھے ہی پڑ گئی کہہ رہی تھی تاج محل جانا ہے میں پھر لے گیا اور کیا کرتا۔‘ ایوانکا ٹرمپ نے جوابی ٹویٹ میں لکھا کہ ’مجھے شاندار تاج محل میں لے جانے کے لیے آپ کا شکریہ، یہ تجربہ ہے میں کبھی نہیں بھولوں گی۔‘ تصویر پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر 40000 لوگوں نے لائیک کیا اور انسٹاگرام پر 550000 لوگ اپنی پسندیدگی کا اظہار کرچکے ہیں۔ یاد رہے کہ ایوانکا ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بھارت کے دورے پر تھی، دورے میں ٹرمپ نے نریندر مودی سے بھی ملاقات کی تھی، ان دنوں نئی دہلی میں حالات کشیدہ تھے۔

Fake Tweets campaign by Indians after Ivanka Trump
Ivanka Trump Photo at Taj Mahal
Ivanka Trump photos after worst Photoshop editing
Ivanka Trump twitter account after editing by Indians
Indian's did worst to Avanca Trump, after her, visit edited her photos in Photoshop
Indian’s did worst to Avanca Trump, after her, visit edited her photos in Photoshop
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post بڑا بریک تھرو۔۔۔!!! افغان طالبان تمام دھڑوں کی مخلوط حکومت میں شمولیت پر آمادہ ہو گئے، پوری دنیا ششدر رہ گئی
Next Post کون سا معاہدہ کیسا معاہدہ۔۔۔۔! طالبان نے افغان فوج پر دوبارہ حملے شرو ع کرنے کا اعلان کر دیا ۔۔۔عالمی منظر نامہ یکسر تبدیل

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.