yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا امریکی منصوبہ: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ماسکو اور کیف روانہیوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا امریکی منصوبہ: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ماسکو اور کیف روانہ
    • لاہور انسداد دہشت گردی عدالت کا 9 مئی کیسز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 6 اکتوبر تک توسیع کا فیصلہلاہور انسداد دہشت گردی عدالت کا 9 مئی کیسز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 6 اکتوبر تک توسیع کا فیصلہ
    بین الاقوامی خبریں
    • یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا امریکی منصوبہ: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ماسکو اور کیف روانہیوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا امریکی منصوبہ: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ماسکو اور کیف روانہ
    • فرانس میں لاکھوں شہریوں کا ٹیکس ڈیٹا چوری کرنے والا 18 سالہ ہیکر گرفتار، Zerobytes گروپ کا رکن حراست میںفرانس میں لاکھوں شہریوں کا ٹیکس ڈیٹا چوری کرنے والا 18 سالہ ہیکر گرفتار، Zerobytes گروپ کا رکن حراست میں
    شوبز
    • ایما بیگ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ’سنگل‘ حیثیت نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید تقویت دے دیایما بیگ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ’سنگل‘ حیثیت نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید تقویت دے دی
    • عاطف اسلم کا انکشاف: کول اسٹوڈیو پاکستان میں وہ ‘جادو’ ہے جو بھارت میں نہیںعاطف اسلم کا انکشاف: کول اسٹوڈیو پاکستان میں وہ ‘جادو’ ہے جو بھارت میں نہیں
    مقامی خبریں
    • لاہور انسداد دہشت گردی عدالت کا 9 مئی کیسز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 6 اکتوبر تک توسیع کا فیصلہلاہور انسداد دہشت گردی عدالت کا 9 مئی کیسز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 6 اکتوبر تک توسیع کا فیصلہ
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابیاں، 24 گھنٹوں میں 36 دہشت گرد ہلاکبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابیاں، 24 گھنٹوں میں 36 دہشت گرد ہلاک
    کاروبار
    • پاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلانپاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلان
    • گوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعینگوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعین
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

بھارتی خاتون کرکٹر بابر اعظم پر فدا۔۔!!! ویرات کوہلی اور روہت شرما جیسے بلے بازوں پر قومی کرکٹر کو ترجیح دیدی

MH Kazmi April 14, 2020 1 min read
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) بابراعظم کے کورڈرائیو نے بھارتی بیٹر جمیما روڈریگوئز کا دل موہ لیا۔ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کھیلنے والی ٹیم کی رکن نے اپنے ملک کے کوہلی اور روہت شرما جیسے بیٹسمینوں پربابراعظم کو ترجیح دیتے ہوئے کہا کہ ان کا کور ڈرائیو مجھے بیحد پسند ہے۔ یاد رہے کہ عالمی کرکٹ میں شائقین کی بڑی تعداد ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی کارکردگی اور کرکٹ کے معیار کا موازنہ کرتی نظر آتی ہے،پاکستانی بیٹسمین نے ابھی تک بہترین پرفارمنس اور میدان سے باہر بھی شاندار رویے سے کئی سابق کرکٹرز کو تعریف پر مجبور کردیا ہے۔ بھارتی خاتون کرکٹر جمائمہ روڈریگوئز نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پاکستانی بیٹسمن بابر اعظم کی کور ڈرائیو بے حد پسند ہے۔ انسٹاگرام پر ایک لائیو سیشن کے دوران بھارتی کرکٹر سے پوچھا گیا کہ ان کی پسندیدہ شاٹس کونسی ہیں اور وہ کون سے کھلاڑی ہیں جنہیں وہ اپنی پسندیدہ شاٹس کھیلتے دیکھنا چاہتی ہیں جس کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ “میری پسندیدہ شاٹ کور ڈرائیو ہے اور مجھے بابر اعظم کی کور ڈرائیو بے حد پسند ہے”۔ بابر اعظم پاکستانی ٹی 20 کرکٹ کے کپتان ہیں اور آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بھی سر فہرست ہے باقی فارمیٹس میں بھی بابر اعظم کی کارکردگی انتہائی شاندار ہے اور ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں ان کا نمبر تیسر ا جبکہ ٹیسٹ رینکنگ میں وہ پانچویں نمبر پر براجمان ہیں۔آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کھیلنے والی ٹیم کی رکن نے اپنے ملک کے کوہلی اور روہت شرما جیسے بیٹسمینوں پربابراعظم کو ترجیح دیتے ہوئے کہا کہ ان کا کور ڈرائیو مجھے بیحد پسند ہے.

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post بوم بوم آفریدی کی حیران کُن پیشکش ۔!!! جس کام سے کروڑوں روپے کمائے شاہد آفریدی نے وہ کام مفت کرنے کا اعلان کردیا
Next Post عمران خان نے 6 سال قبل بتا دیا تھا کہ میں ایک دن جیت جاؤں گا۔۔۔سابق کپتان اور مبصر نے سالوں بعد بڑا انکشاف کر دیا

Related Posts

یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا امریکی منصوبہ: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ماسکو اور کیف روانہ

یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا امریکی منصوبہ: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ماسکو اور کیف روانہ

September 5, 2026
لاہور انسداد دہشت گردی عدالت کا 9 مئی کیسز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 6 اکتوبر تک توسیع کا فیصلہ

لاہور انسداد دہشت گردی عدالت کا 9 مئی کیسز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 6 اکتوبر تک توسیع کا فیصلہ

September 5, 2026
فرانس میں لاکھوں شہریوں کا ٹیکس ڈیٹا چوری کرنے والا 18 سالہ ہیکر گرفتار، Zerobytes گروپ کا رکن حراست میں

فرانس میں لاکھوں شہریوں کا ٹیکس ڈیٹا چوری کرنے والا 18 سالہ ہیکر گرفتار، Zerobytes گروپ کا رکن حراست میں

September 5, 2026
رشیدہ داتی کی عدالتی پیشے میں واپسی، کرپشن کیس کے سائے میں شدید تنقید کا نشانہ

رشیدہ داتی کی عدالتی پیشے میں واپسی، کرپشن کیس کے سائے میں شدید تنقید کا نشانہ

September 5, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.