yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرانے پر بھارتی فوج مشتعل، جنازے کے شرکا پر تشدد

MH Kazmi November 18, 2016 1 min read
Indian troops in Kashmir to hoist Pakistan's flag incite violence at the funeral participants
Share this:
Indian troops in Kashmir to hoist Pakistan's flag incite violence at the funeral participants
Indian troops in Kashmir to hoist Pakistan’s flag incite violence at the funeral participants

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے ایک معمر شخص کی نمازجنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

سری نگر کے رہائشی75سالہ غلام محمد خان رواںماہ کی 2 تاریخ کو بھارتی فورسز کے اہلکاروں کی طرف سے چلائے گئے آنسو گیس کا شیل لگنے سے زخمی ہوگئے تھے اوروہ کل صبح سری نگر کے صورہ اسپتال میں دم توڑگئے۔

نمازجنازہ کے شرکانے بھارت کے خلاف اورآزادی کے حق میںنعرے لگائے، اس موقع پرپاکستان کاپرچم بھی لہرایا گیاجبکہ جنازے کے شرکا اور بھارتی فورسزکے اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں، قابض فورسز نے مظاہرین پرآنسوگیس کی شدید شیلنگ کی اور انھیں منتشر کرنے کیلیے لاٹھی چارج کیا جبکہ مظاہرین نے ان پرپتھراؤکیا۔

غلام محمد خان کی شہادت سے گزشتہ4ماہ سے زائدعرصے کے انتفادہ کے دوران بھارتی فوجیوںکے ہاتھوں شہید ہونے والے کشمیریوں کی تعداد 114ہوچکی ہے۔ حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمرفاروق، دختران ملت اوردیگرحریت رہنماؤں نے اپنے بیانات میں غلام محمدخان کوشاندارخراج عقیدت پیش کیا۔ حریت کے ایک وفدنے شہیدکے جنازے میں بھی شرکت کی۔

سیدعلی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کشمیری عوام نے رواں انتفادہ کے132دن کے دوران بھارتی ظلم و تشدد کے سامنے جھکنے سے انکارکرکے اخلاقی فتح حاصل کرلی ہے، جاری انتفادہ کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلیے مشترکہ حریت قیادت نے اب احتجاجی کیلنڈر میں 24نومبرتک توسیع کردی ہے، کل (جمعےکو) ضلعی ہیڈ کوارٹرز کی طرف مارچ کی اپیل بھی کی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Iraq:300 policemen killed by ISIS
Previous Post عراق، داعش کے ہاتھوں 300 سابق پولیس اہلکار قتل
Next Post امید ہے ڈونلڈ ٹرمپ روس سے متعلق پالیسی جاری رکھیں گے، اوباما
Donald Trump is expected to continue policy on Russia, Obama

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.