yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

بھارتی اسمارٹ فون صرف 251 روپے میں

Yesurdu February 17, 2016 1 min read
Share this:
Indian smartphone
Indian smartphone

کراچی …..بھارت میں ایک پانچ مہینے قبل قائم ہونے والی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ وہ ایک ایسا سمارٹ فون متعارف کروا رہی ہے جس کی قیمت صرف 251 روپے ہوگی۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق اگر یہ فون واقعی مارکیٹ میں آتا ہے تو ممکنہ طور پر دنیا کا سب سے سستا سمارٹ فون ہوگا۔کمپنی کا نام رنگنگ بیلز پرائیویٹ لمیٹڈ ہے اور اس نے بدھ کو ملک کے کئی بڑے اخبارات میں اشتہارات شائع کیے ہیں جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افتتاحی تقریب میں وزیر دفاع منوہر پاریکر اور بی جے پی کے سینئر لیڈر مرلی منوہر جوشی بھی شرکت کریں گے۔
بھی یہ واضح نہیںکہ کمپنی اتنی کم قیمت میں اسمارٹ فون کیسے بیچے گی، یہ فون کہاں بن رہے ہیں اور کمپنی کا بزنس ماڈل کیا ہے۔لیکن اس کے اشتہار میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ فون جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ ہوں گے اور ایک سال کی وارنٹی کے ساتھ بیچے جائیں گے۔کمپنی کے مطابق اسمارٹ فون کو فریڈم 251 کا نام دیا گیا ہے اور اس میں چار انچ کی سکرین ہوگی۔ اینڈرائڈ کا لالی پاپ آپریٹنگ سسٹم ہوگا، دو سم کارڈ استعمال کیے جاسکیں گے اور یہ فون 3جی نیٹورک پر بھی چلے گا۔بھارتی حکومت بڑی شدت سے میک ان انڈیا پروگرام کو فروغ دے رہی ہے جس کے تحت وہ ملک میں صنعتی پیداوار کو فروغ دینا چاہتی ہے لیکن ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ اس پروگرام سے رنگنگ بیلز کا کوئی تعلق ہے یا نہیں۔کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ڈیجیٹل انڈیا پروگرام کو آگے بڑھا رہی ہے۔مپنی کے مطابق بکنگ جمعرات کو صبح چھ بجے شروع ہوگی اور فون صرف کمپنی کی ویب سائٹ سے آن لائن ہی بیچے جائیں گے۔
اس دعویٰ کے سامنے آنے کے بعد سے ذرائع ابلاغ اور خاص طور پر کاروبار پر نگاہ رکھنے والے اداروں میں تجسس ہے کہ ڈھائی سو روپے میں فون کیسے بیچا جاسکتا ہے؟انگریزی کے اخبار اکنامک ایکسپریس کے مطابق کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ڈیجیٹل انڈیا پروگرام کو آگے بڑھا رہی ہے جس کے تحت حکومت ہر شہری کو انٹرنیٹ کی دنیا میں شامل کرنا چاہتی ہے۔کمپنی کی ویب سائٹ پر جو فون نمبر دئیے گئے ہیں وہ یا تو مسلسل مصروف ہیں یا فی الحال بند ہیں۔ادھر کمپنی کا دعویٰ ہے کہ بکنگ تین دن تک جاری رہے گی اور تمام آرڈر 30 جون تک پورے کر دیے جائیں گے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کینیڈا: لاپتا یا قتل کی جانے والی مقامی خواتین کی تعداد میں اضافہ
Next Post اوکلاہوما میں67سالہ پرانا پُل دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.