yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارتی صدر کی تنخواہ کابینہ کے سیکریٹری کی تنخواہ سے بھی کم

Web Editor November 20, 2017 1 min read
Indian President's salary less than the cabinet secretary salary
Share this:

بھارتی صدر جو تینوں مسلح افواج کا سپریم کمانڈر بھی ہے، ان کی ماہانہ تنخواہ ایک اعلیٰ بیوروکریٹ کی تنخواہ سے بھی کم ہے یہاں تک کہ اس کی تنخواہ مسلح افواج کے سربراہوں کی تنخواہ سے بھی کم ہے،صدر کے ساتھ نائب صدر اور گورنروں کی تنخواہیں بھی کابینہ کے سیکریٹری کی تنخواہ کے مقابلے میں کم ہیں۔

Indian President's salary less than the cabinet secretary salaryبھارتی صدر کی ماہانہ تنخواہ ڈیڑھ لاکھ روپے( پاکستانی دو لاکھ43ہزار روپے سے زائد) جب کہ سیکریٹری کی تنخواہ ڈھائی لاکھ روپے ہے۔جب کہ پاکستانی صدر کی تنخواہ بھارتی صدر کے مقابلے میں تقریباً نصف ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے صدر اور نائب صدر کی تنخواہ ملک کے اعلیٰ بیوروکریٹ اورمسلح افواج کے تینوں سربراہوں کے مقابلے میں کم ہے۔ صدر کی ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ پچاس ہزار، نائب صدر کی ایک لاکھ 25 ہزارروپے اور ریاستی گورنروں کی ایک لاکھ دس ہزار روپے ہے۔

بھارت میں یکم جنوری 2016 سے 7 ویں پے کمیشن ایوارڈز پر عمل درآمد کے بعد کابینہ کا سیکریٹری جو بھارت میں سب سے اعلیٰ سطحی بیوروکریٹ شمار کیا جاتا ہے اس کی ماہانہ تنخواہ دو لاکھ پچاس ہزار روپے ہے جب کہ مرکزی حکومت کے سیکریٹری کی ماہانہ تنخواہ دو لاکھ پچیس ہزار روپے ہے۔ بھارتی صدر تین مسلح افواج یعنی فوج، ایئر فورس اور بحریہ کا سپریم کمانڈر ہے، تاہم صدر کی موجودہ تنخواہ تینوں مسلح افواج کے سربراہان سے بھی کم ہے، مسلح افواج کے سربراہان کابینہ کے سیکرٹری کے برابر تنخواہ ا لیتے ہیں۔

وزارت داخلہ کے ایک اہلکار نے نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا کہ صدر،نائب صدر اور ریاستی گورنروں کی تنخواہوں میں اضافے کی سفارشات یونین کی وزارت داخلہ نے تیار کی تھی اور ایک سال قبل مرکزی کابینہ کی منظوری کے لئے کابینہ سیکرٹریٹ کو بھیجی گئی تھیں۔ سفارشات کے مطابق صدر کی تنخواہ 5 لاکھ ، نائب صدر کی تنخواہ ساڑھے تین لاکھ روپے اور گورنر کی 3 لاکھ روپے ماہانہ رکھی گئی۔تاہم ان سفارشات پر ایک سال بعد بھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔حکومتی ترجمان نے اس حوالے سے کوئی تبصرہ نہیںکیا۔

صدر، نائب صدر اور گورنروں کی موجودہ تنخواہوں میں 2008 میںاضافہ کیا گیا،2008تک صدر کی تنخواہ پچاس ہزار،نائب صدر کی چالیس ہزار اور گورنر کی 36ہزار روپے ماہانہ تھی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی صدر سید ممنون حسین کی رواں مالی سال میںتنخواہ ایک لاکھ تیس ہزار روپے ماہانہ ہے جب کہ گزشتہ برس اسی ہزار روپے ماہانہ تھی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ماہانہ تنخواہ 35لاکھ روپے سے زائد ہے۔چینی صدر کی ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ اسی ہزار روپے،روسی صدر کی ماہانہ تنخواہ تیر ہ لاکھ 32ہزار روپے،ترکی کے صدر کی ماہانہ تنخواہ13لاکھ66ہزار روپے،برطانوی وزیر اعظم کی سترہ لاکھ چالیس ہزار روپے،جرمنی کی چانسلر کی تنخواہ 23لاکھ پانچ ہزار روپے ہے جب کہ اقتدار سے بے دخل کےجانے والے زمبابوے کے صدر کی تنخواہ19لاکھ63ہزار روپے تھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
On the fifteenth day of Islamabad protests, continues strike also in Karachi
Previous Post اسلام آباد دھرنے کا پندرہواں دن، کراچی میں بھی دھرنا جاری
Next Post “اندرا گاندھی کی 100ویں سالگرہ نہ منانا شرمناک”
"Do not celebrate 100th birthday of Indira gandhi so embarrassing"

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.