yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

بھارتی اور پاکستانی فنکار اسلام آباد فیشن ویک میں پرفارم کرینگے

Yes 1 Webmaster April 25, 2015 1 min read
Indian Artist
Share this:
Indian Artist
Indian Artist

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی اور پاکستانی فنکار اسلام آباد فیشن ویک 2015ء میں اکٹھے پرفارم کریں گے۔

تفصیل کے مطابق اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں 23مئی سے میگا فیشن ویک شروع ہورہا ہے جس میں پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان ، علی عظمت ، ابرارالحق ، مہوش حیات ، عائشہ عمر، مسکان خان ، ظفر ارشاد کے علاوہ بھارتی گلوکار ماسٹر سلیم ، معروف کامیڈین وکمپیئر کپل شرما اور بولی وڈ بلاک بسٹر پنجابی فلم ’’کیری آن جٹا‘‘ کے فنکار پی این شرما ، رانا رنویر، جسویندر بالا ، بنوں ڈھلوں ا ور گرپریت سنگھ گوگی شرکت کریں گے۔

اس حوالے سے فیشن ویک کے آرگنائزر احمد وقار شاہ نے بتایا کہ میری خواہش تھی کہ پاکستان میں ایسا میگا اسٹار فیشن ویک کروں، جس میں پاکستان اور بھارت کے میگا اسٹارزاکٹھے پرفارم کریں۔ اس کے لیے میں نے مذکورہ بولی وڈ اسٹارز کو اسلام آباد فیشن ویک کے لیے سائن کیا جو اس فیشن ویک میں شرکت کے لیے ماہ مئی میں دبئی سے پاکستان پہنچیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ میرا مقصد اچھی اور معیاری تفریح کے ساتھ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا سوفٹ امیج دینا ہے کہ ہم ایک پرامن اورکلچر سے پیار کرنے والے لوگ ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا جلد ہی پریس کانفرنس کرکے میڈیا کو تفصیلی بریفنگ دوں گا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Meera
Previous Post میرا کی ’’ہوٹل‘‘ آئندہ ماہ نمائش کیلیے پیش کی جائیگی
Next Post کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، چودہ خوش نصیب امیدوار بلامقابلہ کامیاب
Cantonment Board Eections

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.