yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

بھارتی مقبوضہ کشمیر میں انڈین آرمی کی جانب سے د ہشتگردی میں معصوم کشمیریوں کے قتل عام کی بھر پور مذمت کرتے ہیں ۔ نیپ برطانیہ

F A Farooqi April 16, 2016 1 min read
JKNAP News
Share this:
JKNAP News
JKNAP News

لیوٹن برطانیہ ( نمائندہ خصوصی ) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی بر طانیہ کے مرکزی رہنما شوکت مقبول بٹ ، برطانیہ کے صدر محمود کشمیری اور جنرل سیکرٹری آصف مسعود نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ جموں کشمیر معصوم کشمیریوں کے قتل عام کی بھر پور مذمت کرتے ہیں بھارت حکومت آپے سے باہر ہو کر اپنا اصل چہرہ دنیا کے سامنے رکھ رہی ہے۔ بھارتی حکومت کے تمام تر عزائم دنیا کے سامنے واضع ہو چکے ہیں ۔ یاسین ملک کے خلاف بھی کاروائی کی بھر پور مذمت کرتے ہیں ۔ کشمیر میں امن ہی ایشیاء میں امن کی ضمانت ہے ۔

کشمیر پر غاصبانہ قبضہ اور بھارتی افواج کی جانب سے نہتے کشمیریوں کو آئے روزجارحیت اور وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ بھارت کشمیر یوں پر تشدداور شہید کر کے اپنے مضموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکتا کشمیری اپنے بنیادی مؤقف سے دستبردار نہیں ہونگے ۔کشمیر ی اپنے شہداء کی قربانیوں کو رائگاں نہیں جانے دیں گے۔ جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی نے ہر دور میں ظلم ،جبر اور بربریت کے خلاف حق کی آواز بلند کی ہے اور ہر دور میں کرتے رہیں گے اور ریاست جموں کشمیر میں غیر استحصالی نظام کے قیام تک اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے ۔

JKNAP-News-2-655x707

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
PTI Norway (1)
Previous Post پی ٹی آئی ناروے کے رہنماء چوہدری پرویز اختر بھٹی کا ظہرانہ تصویری جھلکیاں
Next Post پاکستانی نثراد برطانوی نوجوان انفارمیشن ٹیکنالوجی میں مہارت کے حامل منیر ملک کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
Munir Malik

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.