yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

بھارتی مسلمانوں پر اب بھارت ماتا کا عتاب

F A Farooqi April 10, 2016 1 min read
Baba Ramdev
Share this:
Baba Ramdev
Baba Ramdev

تحریر : علی عمران شاہین
بابا رام دیو بھارت کی وہ جانی پہچانی شخصیت ہے جو دنیا بھر میں ہندو مذہبی ورزش یعنی یوگا کے لئے مشہور ہے۔ بھارت یوگا کی ہندو مذہبی مشق کو دنیا بھر میں ہر جگہ پہنچانے کے لئے متحرک ہے تو بابا رام دیو اس کا سربراہ ہے۔ بھارتی ریاست ہریانہ میں پیدا ہونے والا رام دیو دنیا بھر میں یوگا کیمپ منعقد کرتا ہے جن میں بڑی تعداد میں لوگ خاص طور پر ہندو شریک ہوتے ہیں۔

امن، محبت اور باہم یگانگت کا درس دینے والے رام دیو نے گزشتہ کچھ عرصہ سے بھارت میں جاری اسلام مخالف مہم میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لینا شروع کر دیا ہے۔3اپریل کو بابا رام دیو نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ”ہم بھارت کے دستور کا احترام کرتے ہیں ورنہ ”بھارت ماتا کی جئے ”کا نعرہ نہ لگانے والے لاکھوں سر کاٹ دیتے۔” جس روزبابا رام دیو کا یہ بیان سامنے آیا، اسی روز بھارتی ریاست مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندفڈنویس نے بیان داغا کہ جو بھارت ماتا کی جئے کا نعرہ نہیں لگاتا اسے ملک میں رہنے کوئی حق نہیں۔ان دو بیانات سے صرف چار دن پہلے کی بات ہے کہ بھارتی دارالحکومت دہلی کے بیرونی علاقہ بیگم پورہ اور اسکے ایک پارک میں چند ہندو نوجوان ایک ساتھ بیٹھ کر شراب نوشی میں مصروف تھے کہ اچانک ان کی نظر سامنے سے گزرتے تین مسلمان لڑکوں پر پڑی۔ تینوں دینی مدرسہ کے طالب علم تھے، اس لئے انہیں پہچاننے میں کوئی دقت پیش نہیں آئی کہ وہ مسلمان بھی ہیں اور مذہبی بھی۔ شراب کے نشے اور مستی میں دھت ان نوجوانوں کو ایک نیا مذاق سوجھا اور انہوں نے مسلمان لڑکوں کا پیچھا شروع کر دیا۔

تھوڑی دیر پیچھے چلنے کے بعد انہوں نے تینوں کو گھیر لیا۔ ان کے سر سے پہلے ٹوپیاں اتاریں،انہیں پائوں میں مسلا اور اور پھر انہیں کہنے لگے کہ ”بھارت ماتا کی جئے ” اور ”جئے ماتا” کے نعرے لگائو… نعرے لگوانے والے بھی جانتے تھے کہ انکار ہی ہو گا، سو انہوں نے انکار سے پہلے ہی تینوں کو لاتوں مکوں اور گھونسوں پر رکھ لیااور ان سب کو بری طرح مارنا شروع کر دیا۔ آس پاس دیکھنے والے سبھی لوگ خاموش تماشائی تھے کہ مار جو مسلمانوں کو پڑ رہی ہے اور مارنے والے ہندو اور شراب کے نشے میں دھت بھی ہیں۔ ایک ہندو نوجوان کے ہاتھ میں ڈنڈا آ گیا، اس نے اس ڈنڈے سے ایک نوجوان کا (جس کا نام محمد دلکش تھا) ڈنڈا مار کربازو توڑ ڈالا۔ تینوں لڑکے اسی لہولہان حالت میں بھاگتے بھاگتے اپنی اس قریبی مسجد و مدرسہ میں پناہ کے لئے پہنچے جہاں وہ پڑھتے تھے۔

Bharat Mata
Bharat Mata

یہ واقعہ آج کے بھارت کی اصل حکمران پارٹی آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے اس بیان کے بعد پیش آیا جس میں بھاگوت نے کہا تھا کہ ملک کی نئی نسل کو ”بھارت ماتا کی جئے” کا نعرہ لگوانا سکھایا اور اس کی عادت ڈالی جائے۔ بی جے پی کے رکن لوک سبھا یوگی آدتیہ نے کہا کہ جو لوگ یہ نعرہ نہ لگائیں انہیں پاکستان بھیج دیا جائے۔ بی جے پی کے جنرل سیکرٹری کیلاش وجے درگیہ نے کہا ہے کہ جو لوگ یہ نعرہ نہیں لگانا چاہتے انہیں ہندوستان چھوڑ دینا چاہئے…
مسلمان کہتے ہیں کہ وہ یہ نعرہ نہیں لگا سکتے کیونکہ یہ نعرہ شرک پر مبنی ہے کہ وہ بھارت کی زمین کو اپنا خدا مان رہے ہیں، سو وہ اس سے انکار کرتے ہیں۔ یہی بات اب دارالعلوم دیوبند کے فتویٰ میں کہی گئی ہے کہ یہ نعرہ ناقابل قبول ہے۔ بھارت ماتا دیوی کو یہ لوگ ہندوستان کی مالک و مختار اور متصرف سمجھتے ہیں، یہ عقیدہ بلاشبہ شرکیہ ہے۔ اسلام کے ماننے والے مسلمان کبھی وحدانیت کے خلاف اس نعرے پر سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔ ”بھارت ماتا کی جئے ” کے نعرے لگانے والے کے نزدیک اس کے مفہوم میں وطن کی پوجا و پرستش شامل ہے جو مسلمان کے لئے جائز نہیں۔ اس فتویٰ کی تائید جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا جلال الدین عمری نے کی اور کہا کہ وہ یہ مشرکانہ نعرہ لگانے کی حمایت نہیں، مخالفت کرتے ہیں۔

”بھارت ماتا کی جئے” کا نظریہ کوئی نیا نہیں ہے۔ اس نعرے بلکہ اس کے ساتھ ”وندے ماترم” کا آغاز سرزمین بنگال سے کیا گیا تھا۔ 1882ء میں بنگال کے بنکم چندر چیٹرجی نے ایک ناول لکھا تھا جس کا نام آنند مت تھا۔ اس کتاب نے ہی دنیا و وطن کو خدا تصور کرنے کا نظریہ دیا تھا۔ وندے ماترم اور بھارت ماتا کی اصطلاحیں اسی کتاب سے اخذ کی گئی ہیں۔ بنگال میں دُرگا کے علاوہ ایسی کئی ماتائیں ہیں جن کی پوجا کی جاتی ہے۔ آر ایس ایس اور سنگھ پریوار کے نظریات رکھنے والے ان افراد کا عقیدہ یہ ہے کہ وہ سب بھارت ماتا کی اولاد ہیں اور ان کے نزدیک نہ صرف ملک بلکہ سورج، آگ، زمین اور اس سے بھی آگے بڑھ کر ان سے وابستہ ہر ایک چیز پوجا و پرستش کے لائق ہے۔ اسی عقیدت کے تحت ہندو مذہب کی کتابوں میں ان کے بھگوانوں کی تعداد 33کروڑ تک لکھی گئی ہے۔

اب بھلا یہ سب ایک مسلمان کے لئے قابل قبول ہو سکتا ہے؟ لیکن بھارت کا کٹرہندو نظریہ انہیں یہ تسلیم کرنے پر مجبور کر رہا ہے کہہندوئوں کی مرضی کے نعرے لگائو یا پھر پاکستان جائو یا قبرستان جائو۔ وندے ماترم کا مطلب بھی یہ ہے کہ ”اے ماں ! میںتجھے سجدہ کرتا ہوں” اس نعرے کے اسی مفہوم کی وجہ سے تو مسلمانوں نے وندے ماترم پڑھنے سے انکار کیا کہ ان کے ہاں سجدہ تو صرف اور صرف خالق و مالک حقیقی اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی کو جائز نہیں ۔لیکن بھارت میں رہنے کی وجہ سے ان کے گلے میں جو طوق غلامی پڑا ہے وہ نہ تو اتار سکتے ہیں اور نہ اس کے سامنے گردن جھکا سکتے ہیں۔

Indian Muslims
Indian Muslims

بھارتی مسلمان ایسے ہی حالات میں اپنی بقا کیلئے راستے بھی تلاش کرتے ہیں، مثلاً ان کے ایک بڑے مذہبی رہنما نے ”بھارت ماتا” کے نعرے کو ”ہندوستان زندہ باد” سے تشبیہ دے کر راہ نکالنے کی کوشش کی کہ اگر ہم ہندوستان زندہ باد کہتے ہیں تو ”بھارت ماتا کی جئے ‘ بھی کہہ لیں تو کوئی حرج نہیں لیکن بھارتی ہندو تو پھر بھی راضی نہیں۔ اگر یقین نہ آئے تو 3اپریل کو علاقہ ریاست اترپردیش میں پیش آنے والا واقعہ ہی دیکھ لیجئے کہ وہاں بھارت کی پولیس ایجنسی ”نیشنل انوسٹی گیشن” کے ایک افسر کو صرف اس لئے قتل کر دیا گیا کہ وہ مسلمان تھا۔ تنزیل احمد اپنی اہلیہ کے ہمراہ نصف شب کو ایک رشتہ دار خاتون شادی کی تقریب سے واپس گھر لوٹ رہے تھے کہ ان کی گاڑی پر موٹرسائیکل سوار ہندوئوں نے حملہ کر دیا اور اندھا دھند فائرنگ کر کے انہیں ان کے بچوں کے سامنے ہی گاڑی میںڈھیر کر دیا۔ انہیں ایک دو نہیں 24 گولیاں ماری گئیں۔

تنزیل احمد بی ایس ایف کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ تھے اور این آئی اے میں پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات کے حوالے سے ڈیپوٹیشن پر تھے کہ ہندوئوں کی بھینٹ چڑھ گئے۔ ان دہشت گردوں نے انہیں گولیوں سے چھلنی کر کے رکھ دیا تو ان کی اہلیہ بھی شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں داخل ہیں۔ سوال یہ ہے کہ بھارت میں اس طرح کا اسلحہ رکھنے پر پابندی ہے لیکن مسلمانوں کو قتل کرنے کے لئے آخر ان لوگوں کو اس طرح اسلحہ کہاں سے اور کیسے مل جاتا ہے، جواب تو سیدھا سادھا ہے لیکن ابھی تک بے شمار لوگوں کو معاملہ سمجھ میں نہیں آ رہا ہے۔

اسی ریاست یعنی اترپردیش کے ایٹہ شہرکے کوتوالی مین واقع جامعہ اشاعت العلوم میں 48 سالہ مفتی شہزادکو ہندو دہشت گردوں نے مدرسہ میں گھس کر فائرنگ کر کے شہید کر ڈالا اور پھر گرفتار کوئی کیا ہوتا ،الٹا اس قتل کا الزا م مسلمانوں پر ہی عائد کر دیا گیا۔سو اب جیسے پہلے کئی مسلم کش واقعات میں مسلمان ہی عرصہ دراز سے جیل کاٹ رہے ہیں یہاں بھی وہی ہو گا۔اسی روز خبر آئی کہ اسی اتر پردیش کے ضلع پیلی بھیت میں25سال پہلے جو 10سکھ قتل ہوئے تھے ان کے مقدمہ میں 47پولیس اہلکاروں کوعمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔بھارت میں یہ سب کیا ہو رہا ہے اور اس کا حل کیسے نکلے گا مسلمانوں کو خود ہی اس کے بار ے سوچناہو گا کہ وقت تو ہاتھ سے نکلا ہی جا رہا ہے۔

Logo Imran Shaheen
Logo Imran Shaheen

تحریر : علی عمران شاہین
(برائے رابطہ:(0321-4646375

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Syrian Refugees
Previous Post شامی مہاجرین
Next Post زندہ قومیں
Panama Papers

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.