yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دبئی : ایسا کیا کیا کہ بھارتی دوشیزہ پاکستانی پر دل ہی ہار گئی ؟حیران کن خبر

MH Kazmi January 13, 2020 1 min read
INDIAN, MAIDEN, HEART, THROB, TO PAKISTAN, TAXI, DRIVER
Share this:

دبئی (ویب ڈیسک ) دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے دیانت داری کی مثال قائم کرتے ہوئے بھارتی لڑکی کو تلاش کرکے اس کے گمشدہ قیمتی کاغذات اور رقم سے بھرا پرس واپس کردیا . بھارت سے تعلق رکھنے والی راشیل برطانوی جامعہ کی طالبہ ہیں اور وہ چند دنوں کے لیے دبئی آئی ہوئی تھیں .

دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر

 

چار جنوری کی صبح وہ مدثر کی ٹیکسی میں بیٹھی ہی تھیں کہ ان کے دوستوں نے ایک اور کار میں انہیں چھوڑنے کے لیے کہا. اس عجلت میں وہ اپنا پرس ٹیکسی میں بھول گئیں.راشیل کے پرس میں برطانوی ویزا، امارتی شناختی کارڈ اور ڈرائیونگ لائسنس، ہیلتھ انشورنس کارڈ، کریڈٹ کارڈ اور ایک ہزار درہم کے لگ بھگ رقم بھی موجود تھی. علاوہ ازیں دیگر تعلیمی کاغذات بھی موجود تھے.لڑکی کے پاس ویزا کی کوئی نقل نہیں تھی اور برطانوی جامعہ کے مطابق اسے دوبارہ ویزا درخواست دینا تھی اس پر وہ شدید پریشان تھی اور رو رہی تھی.دوسری جانب مدثر نے ٹرانسپورٹ اتھارٹی، پولیس اسٹیشن اور دیگر مقامات سے مدد طلب کی تاکہ لڑکی سے رابطہ کیا جاسکے لیکن تمام کوششیں بے کار گئیں تاہم بار بار کے اصرار پر صبح ساڑھے 3 بجے انہیں مقامی ٹرانسپورٹ اتھارٹی سے ایک فون آیا جس میں ٹیکسی بک کروانے والی راشیل کا نمبر دیا گیا. اس کے بعد انہوں نے راشیل سے رابطہ کیا اور اسے پرس واپس کیا. راشیل کے والد نے انعام میں 600 درہم دینے کی کوشش کی. اس پر مدثر نے کہا کہ راشیل ان کی بہنوں جیسی ہے اور ایک بھائی نے ایک بہن کے لیے یہ کوشش کی ہے.

حریم شاہ اور شیخ رشید کا قصہ تمام۔۔۔!!! مریم اورنگزیب اور حنیف عباسی کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی

INDIAN, MAIDEN, HEART, THROB, TO PAKISTAN, TAXI, DRIVER

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ANOTHER, IRANI, GENERAL, IS, ON ,THE, HIT, LIST,OF, USA
Previous Post ایران کےایک اور فوجی سربراہ کو قتل کرنے کا منصوبہ ؟۔۔۔۔۔ تہلکہ خیز انکشافات منظر عام پر آگئے
Next Post وزیراعظم کی قیادت میں ملک درست منزل کی سمت گامزن ہے، ووٹ کوعزت کا بیانیہ بری طرح بے نقاب ہوچکا ہے، چوہدری افضال گوڑھا منتاں
CH AFZAL GOORHA MANTA, BACKS, THE, GOVT, FACING, controversies

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.